آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا غار حراء میں عبادت کرنا

سوال: کیاآپ صلی اللہ علیہ وسلم بعثت سے پہلے غار حراء میں عبادت کے طور پر نماز پڑھا کرتے تھے؟ الجواب باسم ملھم الصواب بعثت سے پہلے غارِ حرا میں عبادت سے متعلق اہل علم کی بہت سی آرا ہیں: بعض کی رائے یہ کہ نبی کریم ﷺ نماز تو نہیں پڑھتے تھے،البتہ حضرت ابراہیم مزید پڑھیں

تدفین کے بعد میت کے لیے اجتماعی دعا کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۶۱﴾ سوال:-      میت کی تدفین کے بعد اجتماعی دعا کرانے کا کوئی ثبوت ہے؟حدیث یا اثر صحابی ہو؟ جواب :-       اجتماعی دعا کی دو صورتیں ہو سکتی ہیں:ایک یہ کہ لوگ جمع ہو کر،ہاتھ اٹھا کردعا کریں لیکن  ہر ایک  فرداً فرداًخود دعا کرے۔اور دوسری صورت یہ کہ ایک مزید پڑھیں

نئے سال کی دعا

احادیث مشہورہ کی تحقیق سوال : کیا نئے سال کے داخل ہونے پر پڑھنے کی کوئی دعا احادیث میں وارد ہے ؟ الجواب : جی ہاں ، نئےسال کےداخل ہونے پر پڑھنےکی یہ دعا ہے : «كَانَ أَصْحَابُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَتَعَلَّمُونَ هَذَا الدُّعَاءَ إِذَا دَخَلَتِ السَّنَةُ أَوِ الشَّهْرُ : اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ مزید پڑھیں