درود شریف کے ختم کا حکم شرعی

سوال:السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! لوگوں کو جمع کرکے درود شریف کے ختم کروانے ک شرعی حیثیت کیا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! بلا شبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم پر درود شریف پڑھنے کے بہت سے فضائل احادیث مبارکہ میں وارد ہوئے ہیں اور یہ ایک بہت مزید پڑھیں

تدفین کے بعد میت کے لیے اجتماعی دعا کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۶۱﴾ سوال:-      میت کی تدفین کے بعد اجتماعی دعا کرانے کا کوئی ثبوت ہے؟حدیث یا اثر صحابی ہو؟ جواب :-       اجتماعی دعا کی دو صورتیں ہو سکتی ہیں:ایک یہ کہ لوگ جمع ہو کر،ہاتھ اٹھا کردعا کریں لیکن  ہر ایک  فرداً فرداًخود دعا کرے۔اور دوسری صورت یہ کہ ایک مزید پڑھیں

دینی تقریبات میں ویڈیو بنانے کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:127 بسم الله الرحمن الرحیم استفتاء دینی اجتماعات ، اصلاحی بیانات، ختم بخاری شریف وغیرہ میں اکثر دیکھنے میں آتا ہے کہ لوگ مسجدوں کے اندرویڈیو بناتے ہیں اور جب انہیں منع کیا جائے تو کہتے ہیں کہ شیخ  الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نےڈیجیٹل  تصویر کے بارے میں تحقیق فرمائی مزید پڑھیں

کسی شخص کی موت پر بستی کے لوگوں کی طرف سے کھانے کا اجتماعی نظم

سوال:- ہمارے علاقے میں ایک مسئلہ جو بڑی کثرت سے پیش آرہا ہے وہ یہ کہ کسی شخص کے انتقال کے بعد اس کے گھر باہر شہروں سے مہمان آتے ہیں اور خود گاؤں کے لوگ بھی کثیر تعداد میں جمع ہوجاتے ہیں اور قرب و جوار کی عورتیں بھی اپنے گھر چھوڑ کر اہل مزید پڑھیں

خواب میں اجتماع دیکھنا

  اہل دین کے اجتماع  اور محفل میں بیٹھنا  اس امر  کی دلیل  ہے کہ اللہ تعالیٰ کی طرف  لے جائیں گے ۔ لیکن  اگر اجتماع   برے لوگوں  کا ہے  تو بری صحبت  اور راہ بھٹکنے  کی طرف اشارہ ہے  ۔

فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا کی کیا حیثیت ہے

سوال:فرض نمازکےبعداجتماعی دعاکی کیاحیثیت ھے؟ فرض ھےسنت ھےمستحب ھے،،؟قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب عنائت فرمادیں! جواب:فرض نمازوں کے بعد اجتماعی دعا کسی حدیث سے ثابت نہیں ہے اور اس کا اہتمام کرنا بھی بدعت ہے اس لئے اس سے بچنا چاہئے البتہ چونک فرض نمازوں کے بعد دعا قبول ہوتی ہے اس لئے مانگنی مزید پڑھیں