محرم الحرام میں شادی بیاہ کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:5042 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! عوامی سطح پر یہ بات مشہور ہوگئی ہے کہ حادثہ شہادت حسین کی وجہ سے محرم کے مہینے میں شادی کرنا جائز نہیں ہے بلکہ منحوس ہے اور یہ تصور کیا جاتا ہے کہ اس ماہ کی شادی بے برکتی اور مصائب وآلام کا سبب ہے ۔ اسکی کیا مزید پڑھیں

نئے سال کی دعا

احادیث مشہورہ کی تحقیق سوال : کیا نئے سال کے داخل ہونے پر پڑھنے کی کوئی دعا احادیث میں وارد ہے ؟ الجواب : جی ہاں ، نئےسال کےداخل ہونے پر پڑھنےکی یہ دعا ہے : «كَانَ أَصْحَابُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَتَعَلَّمُونَ هَذَا الدُّعَاءَ إِذَا دَخَلَتِ السَّنَةُ أَوِ الشَّهْرُ : اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ مزید پڑھیں

ماہِ محرم الحرام میں پہلا حکم 

اس ماہِ مبارک میں مطلقاً کسی بھی دن روزہ رکھنا رمضان کے بعد سب سے افضل روزہ شمار ہوتا ہے نیز!نو اور دس محرم یا دس اور گیارہ محرم کا روزہ رکھنا اور بھی زیادہ فضیلت کی چیز ہے، چناں چہ صحیح مسلم کی حدیث میں واردہے : ”افضل الصّیام بعد رمضان، شہر اللہ المحرم، مزید پڑھیں

دس محرم کاروزہ و اہل وعیال کےخرچ میں کشادگی کے فضائل

دور فاروقی میں صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین کے باہمی مشورے سے ماہ محر م الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ  طے پایا(جبكہ اس سے پہلے بعض ربیع الأول كو پہلا مہینہ قرار دیتے تھے كہ اس مہینے میں آپ ﷺ نے ہجرت كى)  جس سے اسلامی سال کی ابتدا ء ہوتی ہے مزید پڑھیں