نفاس کے درمیان کے ایام میں خون آنا

سوال: ماریہ کے یہاں ۳۰ شعبان کو بچے کی ولادت ہوئی اور اس کے بعد بالکل خون نہیں آیا ، لیکن جب بچہ ۳۵ دن کا ہوا تو ۲ دن خون آکر بند ہوگیا .. ماریہ نے ان دنوں میں جو نمازیں پڑھی اور روزہ رکھے تھیں ،وہ درست ہوگئے ، اور یہ خون استحاضہ مزید پڑھیں

بلوغت سے قبل خون جاری ہونا

سوال: ماریہ کو آٹھ سال کی عمر میں پہلی دفعہ حیض آیا جو چھ دن جاری رہ کر بند ہوگیا پھر دو سال پاک رہنے کے بعد گیارہ دن خون آیا ان تمام ایام میں نماز پڑھنے کاکیا حکم ہے؟ سائلہ:امۃاللہ رہائش:گلستان جوہر الجواب حامدۃًومصلیۃًومسلمۃً آٹھ سال کی عمرمیں جاری ہونے والاخون حیض نہیں استحاضہ مزید پڑھیں

متحیرہ کے بارے میں دارالعلوم کا فتویٰ

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:210 السلام علیکم مستحاضہ متحیرہ کے مسئلے میں امام احمد کے  قول پر فتوی دینے کی گنجائش ہے؟ جبکہ اسے اپنی سابقہ عادت غالب گمان  سےبھی معلوم نہ ہو ۔ براہِ کرم توجہ مطلوب ہے ۔ امداد الاحکام میں ہے : فراینا الافتاء بقول  احمد فیھا اولیٰ وایسر۔ ج 1 ص 371 مزید پڑھیں

نفاس کی مدت کتنی ہے

سوال: بچے کی پیدائش کے بعد عورت کب تک پاک ہوجاتی ہے؟ فتویٰ نمبر:97 جواب:بچہ پیدا ہونے کے بعد جو خون آتا ہے اسے’’ نفاس کاخون‘‘کہا جاتا ہے اور اس کی کم سے کم کوئی مدت نہیں البتہ زیادہ سے زیادہ چالیس دن کی مدت ہے،اگر کسی عورت کو چالیس دن کے بعد بھی خون مزید پڑھیں