طلاق حسن کے بعد عدت، عدت سے متعلق احکام

فتویٰ نمبر:3055 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  معلوم یہ کرنا ہے کہ اگر کسی عورت کو اس کا شوہر ایک طلاق دے پھر دوسرے طہر میں ایک طلاق پھر تیسرے طہر میں ایک تو اسکی عد ت کا کیا حکم ہے ؟ کب سے کب تک ہے اور عدت کے کیا احکام ہیں۔ تنقیح: ایک طلاق مزید پڑھیں

حیض میں طلاق

فتوی ٰ نمبر:3050 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر شوہر نے ایک دفعہ کہا کہ میں تم کو طلاق دیتا ہوں اور وہ حیض سے ہو تو کیا ایسے میں طلاق ہوجاتی ہے؟اور یہ کہ اگر شوہر بیوی دوبارہ رجوع کریں تو جو طلاق دی تھی وہ ختم ہوجاتی ہے یا ایک دفعہ طلاق ہوجاتی ہے؟ مزید پڑھیں

دو طلاق رجعی کے بعد رجوع کا حکم

فتویٰ نمبر:2031 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو مختلف مواقع پر حالتِ غصہ میں دو طلاق دے تو شریعت میں کیا حکم ہے؟ تنقیح اول :طلاق کے الفاظ بتائیے۔ جواب تنقیح :میں ایک طلاق تو اسکو دے چکا ہوں آج دوسری بھی دیتا ہوں۔ پہلی طلاق دوسری طلاق سے کچھ سال مزید پڑھیں

حالت حیض میں آیات قرآنی پڑھنا اور لکھنا

فتویٰ نمبر:1079 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  حالت حیض میں بچی اسلامیات کے پیپر کی کیسے تیاری کرے؟ اور دوران پیپر کیا حیض کی حالت میں قرآنی آیات لکھ سکتی ہے؟ اگر نہ لکھے تو نمبر کم آتے ہیں۔ والسلام الجواب باسمہ تعالی ایام حیض میں قرآن کریم کی تلاوت کرنا ممنوع ہے اور زبان سے مزید پڑھیں

ایام حیض ونفاس میں مہندی وناخن پالش لگانےکاحکم

فتویٰ نمبر:1089 ناخن پالش حیض و نفاس کے دنوں میں لگائی جاسکتی ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب حیض ونفاس کے ایام میں ناخن پالش لگائی جاسکتی ہے لیکن پاکی کے غسل میں اس کو چھڑانا ضروری ہے اس کے لگے ہونے سےوضو اور غسل نہیں ہوتا، اسی طرح اگر اس حالت میں موت آجائے تو مزید پڑھیں

 خون کا مدت کے بعد آنا

فتویٰ نمبر:1080 سوال:عالیہ کی عمر 57 سال ہے،  اسے گہرے سرخ رنگ کا خون آیا جو چار دن جاری رہ کر بند ہو گیا،  اس خون کو کیاشمار کریں گے؟ سائل:ام صہیب   الجواب بعون الملک الوھاب   پچپن سال بعد اگر آگے کی راہ سے خون آئے اور خوب سرخ یا سیاہ ہو تووہ حیض کہلاتا مزید پڑھیں

استحاضہ میں نماز کا حکم

فتویٰ نمبر:1049 السلام علیکم :مجھے پوچھنا ہے کہ حیض کی مدّت پوری ہونے کے بعد بھی اگر حیض تھوڑا بہت جاری رہے تو ایسی حالت میں نماز پڑھی جا سکتی ہے یا نہیں؟ میرا مطلب ہے کہ کسی بیماری کی وجہ سے. الجواب حامدۃ و مصلیہ جی بالکل! نماز پڑھی جائے گی کیونکہ حیض کی مزید پڑھیں

ایام حیض میں سجدےمیں جاکردعامانگنا

فتویٰ نمبر:1045 اسلام علیکم اگر کوئی عورت ایام حیض میں ہو اور کسی انتہائی پریشانی میں وہ سجدے میں دعا مانگ سکتی ہے یا نہیں ؟ الجواب بعون الملک الوھاب پاکی کی حالت میں اگر کوئی شخص سخت پریشانی میں صرف سجدہ میں جاکر دعا مانگے تواس میں کوئی حرج نہیں ۔ البتہ ایام حیض مزید پڑھیں

٤٥ سال کے عمر میں خون کا آنا 

فتویٰ نمبر:1035 سوال : ایک عورت کو حیض آنا بند ہوگیا تھادو سال بعد دوبارہ اسکو خون ایا  اسکی عمر ٤٥ سال ہےآیا وہ حیض ہوا یا استحاضہ۔؟ نام : عائشہ  رہائش : دبی  بسم اللہ الرحمن الرحیم  الجواب حامدۃ ومصلیہ و مسلمہ  نو سال کی عمر سے پچپن سال کی عمر تک جو خون مزید پڑھیں

استحاضہ کاخون بندہوجانےکےبعدغسل کرنےکاحکم

فتویٰ نمبر:1030 استحاضہ کا خون بند ہوجانے کے بعد غسل کرنا ضروری ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب استحاضہ کی حیثیت ایسی ہی ہے جیسے جسم کے کسی حصے پر زخم ہو جائے اور اس سے خون بہے،تو جیسے جسم کے کسی اور حصے سے خون بہنے پر غسل لازم نہیں ہوتا،اسی طرح استحاضہ سے بھی مزید پڑھیں