ہیرےوجواہرات پر زکوۃ کاحکم

فتویٰ نمبر:1093 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا ہیرے(diamond)پر زکوۃ ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا ہیرےجواہرات وغیرہ اگر تجارت کےلیے رکھےہوں توپھربلااختلاف اموالِ تجارت کی طرح ان پربھی زکوۃ فرض ہوگی لیکن اگریہ ذاتی استعمال مثلاً(زیب وزینت)یا کاروباری آلات کےلیے استعمال ہوں تو پھران پرکوئی زکوۃ نہیں,خواہ یہ کتنے ہی قیمتی کیوں نہ ہوں. جیساکہ در مزید پڑھیں