متحیرہ کے بارے میں دارالعلوم کا فتویٰ

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:210 السلام علیکم مستحاضہ متحیرہ کے مسئلے میں امام احمد کے  قول پر فتوی دینے کی گنجائش ہے؟ جبکہ اسے اپنی سابقہ عادت غالب گمان  سےبھی معلوم نہ ہو ۔ براہِ کرم توجہ مطلوب ہے ۔ امداد الاحکام میں ہے : فراینا الافتاء بقول  احمد فیھا اولیٰ وایسر۔ ج 1 ص 371 مزید پڑھیں

ایامِ حیض میں خون بند ہوجائے پھر مدت سے وقفہ کے بعد دوبارہ آجائے تو کیا حکم ہے؟

فتویٰ نمبر:753 سوال:عورت کو حیض کے ایام میں بسا اوقات انقطاع دم ہوجاتا ہے اور پھر کافی وقفہ کے بعد دوبارہ دم جاری ہوتا ہے مثلاً پانچ دن کے بعد انقطاع دم ہوا پھر عورت نے غسل کرکے نماز پڑھنا شروع کردی لیکن ساتویں دن پھر خون جاری ہوگیا تو اس صورت میں کیا کرنا مزید پڑھیں

بڑھاپے میں حیض آنے کا حکم

فتویٰ نمبر:783 سوال:  ذرینہ  کو 70 سال  کی عمر  میں  خون دکھائی دیا آیا یہ حیض  ہے  یا استحاضہ ؟  جواب:  70 سال   کی عمر  میں جو خون  دیکھا ہے اسکا رنگ  سرخ  یا سیاہ   ہے تو حیض  ہے ورنہ استحاضہ  ہے ۔  جیسا کہ بہشتی زیور  میں ہے کہ  :  ” 55 برس  کے مزید پڑھیں

نفاس کی مدت کتنی ہے

سوال: بچے کی پیدائش کے بعد عورت کب تک پاک ہوجاتی ہے؟ فتویٰ نمبر:97 جواب:بچہ پیدا ہونے کے بعد جو خون آتا ہے اسے’’ نفاس کاخون‘‘کہا جاتا ہے اور اس کی کم سے کم کوئی مدت نہیں البتہ زیادہ سے زیادہ چالیس دن کی مدت ہے،اگر کسی عورت کو چالیس دن کے بعد بھی خون مزید پڑھیں

طہر کی کم سے کم مدت

سوال: ایک عورت  کی عادت  15 دن  طہر کی  تھی  اور دس دن  حیض  کی ۔اس بار  اس طرح  ہو ا کہ  15 دن طہر  کے گزرے  پھر خون  جاری  ہوگیا؟ تو یہ حیض  ہے یاستحاضہ  ؟  جواب: یہ استحاضہ  ہے کیونکہ  طہر کی کم سے کم  مدت  15 دن  ہے اور  اس عورت  کے مزید پڑھیں