تحقیق جمعہ کے دن یا شب جمعہ میں جس کا انتقال ہو اسے عذاب قبر نہیں ہوتا۔

مشہور حدیث ہے کہ جمعے کے دن یا شب جمعہ میں جس کا انتقال ہو اسے عذاب قبر نہیں ہوتا۔ آج کل کچھ لوگ اس حدیث کو ضعیف یا غیرمستند کہہ کر رد کررہے ہیں لیکن صحیح بات یہ ہے کہ یہ حدیث حسن یا صحیح لغیرہ درجےکی ہے۔حضرت عمر،حضرت انس بن مالک،حضرت عبداللہ بن مزید پڑھیں

نمازعید کے احکام

نماز عید واجب یا سنت؟ فقہ حنفی میں عید ین کی نماز واجب ہے،سنت نہیں۔ نماز عید کس پر واجب ہے؟ فتویٰ نمبر:249 عید کی نماز شہر کے مردوں پر واجب ہے۔عورتوں پر نماز عید واجب نہیں، اسی طرح گاؤں دیہات کے لوگوں پر نماز عیدواجب نہیں۔ طریقہ: نماز عید پڑھنے کا طریقہ یہ ہے مزید پڑھیں

عید کے دن قبرستان جانے کی حقیقت

سوال: عید کے دن قبرستان جانے کی کیا حقیقت ہے ؟ الجواب حامدًا ومصلّياً بعض علاقوں میں یہ رواج ہے کہ عید کے دن نمازِعید کےفوراًبعد قبرستان جانے کو ضروری خیال کیا جاتاہےاور اس دن قبروں کی زیارت نہ کرنے والوں پر طعن کی جاتی ہے،یہ بدعت اورناجائز ہےجس کو ترک کرنا لازم ہے،تاہم اگر مزید پڑھیں

حفظ یادکرنے کا وظیفہ

مفتی صاحب: میں حفظ کرچکاہوں تجوید کررہاہوں کوئی ایساوظیفہ بتائیں جس سے میراقرآن  پکا ہوجائےاورآگے پڑھنے کاشوق پیدا ہوجائے؟ الجواب حامداًومصلیاً   ایک وظیفہ جوحضورﷺ نے حضرت علی ؓ کو ان کے استفسار پر بتایاتھا  جوحضرت علی ؓ کیلئے حفظ قرآن میں معین ثابت ہوا،آپ بھی اس دعا کومتعینہ طریقہ پرپڑھے انشاءاللہ آپ کی بھی مزید پڑھیں