ذکر کی مجالس کا استہزا 

فتویٰ نمبر:2064 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! سوال:ایک شخص سے جب کہا جاتا ہے کہ ذکر کے اصلاحی مجلس میں چلتے ہیں تو وہ کہتا ہے تم لوگ فارغ ہو. ایسے ہی بے دھیانی میں کہ دیتا ہے. کیا یہ کلمہ کفر تو نہیں اور اس کا کیا حکم ہے؟ والسلام  الجواب حامداو مصليا احکام شرعیہ مزید پڑھیں

قبروں کا طواف کرنے یا سجدہ کرنا

فتویٰ نمبر:2014 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! قبروں کا طواف کرنے سے آدمی کیا مشرک یا دائرہ اسلام سے خارج ہو سکتا ہے؟ سائل کا نام: محمد علی  پتا: کرائڈن لنڈن الجواب حامدۃو مصلية طواف ایک ایسی عبادت ہے جو کعبہ کے ساتھ مخصوص ہے،نیز دیگر شرائع میں بھی صرف خانہ کعبہ کا طواف ہی مزید پڑھیں

علماء دیوبند ، اہل سنت میں بریلوی علماء کا آخری فیصلہ

بخدمت اقدس حضرت الشیخ مفتی اعظم پاکستان ،مولانا منظور احمد صاحب فیضی ومفتی جامعہ فیضیہ رضویہ کچہری روڈ احمد پور شرقیہ ضلع بہاولپور ۔ سوال: علماء دیوبند کو اہل سنت کہنا صحیح ہے یانہیں کیا پیر مہر علی شاہ گولڑوی نے فتوی دیاہے کہ علماء دیوبند اہل سنت کا عظیم فرقہ ہیں اور پیر شیر مزید پڑھیں

سائبرمیڈیا پر رد الحاد کے اصول

الحمدللہ وکفی، وسلام علی عبادہ الذین اصطفی، امابعد! ادْعُ إِلٰی سَبِيْلِ رَبِّکَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ ۖ وَجَادِلْهُمْ بِالَّتِيْ هِيَ أَحْسَنُ ۚ إِنَّ رَبَّکَ هُوَ أَعْلَمُ بِمَنْ ضَلَّ عَنْ سَبِيْلِهٖ ۖ وَهُوَ أَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِيْنَ(النحل:۱۲۵) ترجمہ: اپنے رب کے راستے کی طرف بلاؤ (1) دانائی سے(2)اور اچھی نصیحت سے(3)اور ان سے ایسے بحث کرو جو سب سے مزید پڑھیں

طمانچہ

میم ! میم ! میں جیسے ہی ڈیپارٹمنٹ میں داخل ہوئی آنرز کا ایک گروپ دوڑتا ہوا میری جانب بڑھا کیا ہو گیا بھئی ایسی کیا اُفتاد آن پڑی جو پورا گروپ اس طرح سر پر موجود ہے ،میں نے مصنوعی خفگی سے کہا میم ! ایک لڑکی یہ پمفلٹ دے گئی ساتھ ہی ہمیں مزید پڑھیں

“میں اللہ ، رسول ﷺ،اسلام کو نہیں مانتی “کہنے سے اسلام اور نکا ح کا حکم دو عورتوں اور ایک مرد کی گواہی کی صورت میں نکاح کا حکم گھر میں دیوروں سے پردہ کا حکم

فتویٰ نمبر:364 سوال:۵یا چھ مہینے قبل کی بات ہے کہ میرے شوہر میرے ساتھ پردے کے بارے میں بہت زیادہ بحث کررہے تھے دورانِ بحث انہوں نے مجھ سے کسی بات پر کہا کہ ”کیا تم اللہ کو نہیں مانتی ہو  محمد ﷺکو نہیں مانتی ہو اور اسلام کو نہیں مانتی ہو ”میں چونکہ ان مزید پڑھیں

جمعہ چھوڑنے کی وعید

سوال: اگر تین جمعہ سے بھی زیادہ جمعی سستی کی بناء پر ترک کئے جاچکے ہوں یعنی دو سال  تک کے ہوں اور خوف خدا ہر وقت دل میں رہتا ہو توکیا شادی شدہ شخص کا نکاح ہونے کا اندیشہ  ہوتا ہے ؟ جواب:جمعہ چھوڑنا ناجائز اور گناہ کا کام ہے جس پر شدید وعیدیں مزید پڑھیں

خلاصہ سورۃ انعام

بصائر وعبر  : 1)باقی رہنے والے  اور نفع مند  صرف نیک اعمال  ہیں۔ باقی   سب کھیل  تماشہ ہے ۔ ( آیت  :32)   2) حق  اور دین  کی دعوت پہنچانے   والوں  کو ہر   دور میں ظلم  وجبر کا سامنا  کرنا پڑا۔لیکن انہوں نے  صبر ودعا  سے کام لیا  اور بالآخر  وہی غالب  ہوئے  ۔ ( مزید پڑھیں