حالت حیض میں طواف کرنا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! مفتی صاحب کسی سعودیہ کی رہائش پذیر بہن نے انجانے میں حالت حیض میں احرام باندھ کر عمرہ مکمل کرنے کے بعد ایک زائد طواف بھی کر لیا اور انہیں بعد میں پتہ چلا کہ حیض شروع ہوچکا تھا۔ اب ایسی صورت میں مزید پڑھیں

عورت کےلیے لیزر کے ذریعےچہرے کے بال صاف کرانے کا حکم

سوال: میں لیزر سے چہرے کے بال ریموو کروانا چاہتی ہوں کیا ایسا کروانا درست ہو گا ؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ چہرے کے زائد بالوں کو صاف کرنا عورت کے لیے جائز ہے البتہ لیزر کے بجائے کریم وغیرہ کا استعمال کیا جائے لیزر سے اجتناب بہتر ہے۔ (والنامصة الخ) ذکرہ مزید پڑھیں

تعوذ پڑھنے کاحکم

فتویٰ نمبر:878 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم! جس طرح بسم اللہ ہر سورت کا قرآن میں جز کہا جاتا ہے اس طرح تعوذ کی کیا حیثیت ہے؟ کوئی تعوذ نا پڑھتا ہو تلاوت کی ابتدا میں تو کیا اس کو گناہ ملے گا؟ الجواب حامدۃو مصلية وعلیکم السلام جب بھی کوئی مسلمان تلاوت شروع مزید پڑھیں

ووٹ کےمتعلق

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:155 کیافرماتےہیں علماء کرام عظام دین کہ انتخابات میں ایسے شخص کوووٹ دینا ووٹ ضائع کرنا ہے جس کی ہاریقینی ہوخواہ وہ عالم دین ہی کیوں نہ ہو۔نیزیہ بات بھی یاد رہے کہ مذکورہ مسئلہ کی نسبت آنجناب کی طرف کی جارہی ہےکہ ملک کی مشہورومعروف  مایہ ناز دینی درسگاہ جامعہ مزید پڑھیں

استفتاء برائے مسائل سود

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:114 السلام علیکم درجہ ذیل مسائل کا شرعی حل مطلوب ہے۔ 1:  غیر اسلامی بینک سے حاصل ہونے والے سود کو رفاہی کاموں میں صَرف کیا جاسکتا ہےیا نہیں؟ 2:  زید خود مستحق زکاۃ ہے تو کیا زید خود کے اکاؤنٹ سے حاصل شدہ سود کو اپنے استعمال میں لا سکتا ہےیا مزید پڑھیں

مستحاضہ  متحیرہ ، ندوہ کا  فتویٰ

 مستحاضہ متحیرہ کے  مسئلے میں  امام احمد  کے قول پر فتویٰ دینے  کی گنجائش ہے   جبکہ اسے اپنی سابقہ عادت   غالب گمان سے بھی معلوم  نہ ہو۔  براہ کرم  توجہ مطلوب  ہے۔ امدادا لاحکام میں ہے  ۔ فراینا الافتاء  بقول احمد  فیھا  اولی یسرج  1 ص 371 الجواب  حامداومصلیا امام احمد رحمہ اللہ کے قول مزید پڑھیں

جامعۃ الرشید سالانہ فضلاء تقریب کے ملفوظات‎

ہدایات مفتی فیصل صاحب  دامت برکاتہم افتاء کی ضرورت ہے۔مسائل کی بےحد کثرت ہوگئی ہے۔ صورتیں تبدیل ہوتی رہتی ہیں، اس لیے پرانی صورتوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے فتوی اور تحقیق جاری نہ کریں،موجودہ صورت حال کے مطابق فتوی دیں۔ جب دلائل اور معجزات سے اصول  کومان لیا، اللہ ،رسول اور آخرت  کو مان مزید پڑھیں