ڈالڈا گھی کے استعمال کا کیا حکم ہے

سوال: کیا ڈالڈا گھی قادیانی مصنوعات میں سے ہے؟ اس کے استعمال کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم بالصواب ہماری معلومات کے مطابق ڈالڈا گھی کی فیکڑی کا تعلق یونی لیور(سابقہ لیور بردار )کمپنی سے ہے، کسی قادیانی کمپنی سے نہیں ہے۔ لہذا ان کی مصنوعات کو استعمال کرنا جائز ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حوالہ مزید پڑھیں

شیعہ اور قادیانی کو زکوۃ دینے کا حکم

سوال:کیا شیعہ اور قادیانی کو زکوۃ دینے سے زکوٰۃ ادا ہو جائے گی؟ الجواب باسم ملھم الصواب مذکورہ سوال میں دو قسم کے لوگوں کے بارے میں پوچھا گیا،چنانچہ بالترتیب جواب ملاحظہ ہو: 1:اگر شیعہ کے عقائد کفر کی حد تک پہنچ جائیں ( مثلاً قرآن کریم میں تحریف ،حضرت علی رضی اللہ عنہ کی مزید پڑھیں

قادیانی ،ذکری فرقے کے بچوں کوتعلیم دینا

قادیانی اور ذکری فرقے کے لوگوں کے بچوں کواسلام کی تعلیم دینا اورقرآن پڑھاناجائزہے یانہیں؟ اگر کہیں کوئی عالم یامولوی قادیانی ا ور ذکری فرقے کے بچوں کواسلام اور قرآن کی تعلیم دے رہاہوتواس کے بارے میں شریعت  کا کیاحکم ہے ؟ کیا اس کو مذکورہ  لوگوں کے بچوں کوتعلیم قرآن واسلام دیتے رہنا چاہیے مزید پڑھیں

مجبوری میں قادیانیوں سے معاملات کرنا

مفتی صاحب ہمارے گاؤں میں ایک غریب ٹیکسی ڈرائیور دوسرا کباڑ کا کرتا ہے لیکن وہ رہتے قادیانیوں کے گھر میں ہیں، کرایہ نہیں دیتے۔ اب گاؤں کے مولوی صاحبان انہیں یہ گھر چھوڑنے کے لیے مسلسل دباو ڈال رہے ہیں اور مساجد میں ان مسلمانوں سے بائیکاٹ کا کہہ رہے ہیں۔ انہیں قادیانی نواز مزید پڑھیں

مرزائیوں کو شعائر اسلام استعمال کرنے کی اجازت نہیں

فتویٰ نمبر:2015 سوال:محترم مفتیان کرام ! قادیانی اپنی عبادت گاہوں کو مسجد کیوں نہیں کہہ سکتے؟ سائل:حارث پتا: ساوتھ کروئڈن الجواب حامدۃو مصلية دنیا کے ہر مذہب کی کچھ نشانیاں ہیں جن کو ہر کوئی سمجھتا ہے ۔ مسجد مسلمانوں کی عبادت گاہ کا نام ہے اس لیے غیر مسلموں کو اس نام سے عبادت مزید پڑھیں

ختم نبوت

مسلمانوں کے عقیدہ کے مطابق ختم نبوت سے مراد یہ ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالٰیٰ کے آخری نبی اور آخری رسول ہیں۔ اللہ رب العزت نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس جہاں میں بھیج کر بعثت انبیا کا سلسلہ ختم فرما دیا ہے۔ اب آپ مزید پڑھیں

مناظرہ مفتی محمود صاحب ومرزا طاہر قادیانی

1974 میںجب قومی اسمبلی میں فیصلہ ہوا کہ قادیانیت کو موقع دیا جائے کہ وہ اپنا موقف اور دلائل دینے قومی اسمبلی میں آئیں تو مرزا ناصر قادیانی سفید شلوار کرتے میں ملبوس طرے دار پگڑی باندھ کر آیا۔متشرع سفید داڑهی۔قرآن کی آیتیں بهی پڑھ رہے تهے۔ اور آپ صلی اللہ علیہ و سلم کا مزید پڑھیں