چاند گرہن کی نماز

فتویٰ نمبر:25 الجواب بعون ملہم الصواب خسوف   ( چاند گرہن)   کے وقت  دو رکعت پڑھنامسنون  ہے، مگرا س میں جماعت مسنون  نہیں ، سب لوگ  تنہا  علیحدہ  علیحدہ  نمز پڑھیں  اور اپنے اپنے  گھروں میں  پڑھیں  مسجد میں جانا مسنون نہیں ۔ آنحضرت ﷺ  سے بھی چاند گرہن  کی نماز منفرد  اً ہی پڑھنا ثابت مزید پڑھیں

اتصال صفوف نہ ہونے کی صورت میں نماز کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:110 الجواب حامدا و مصلیا الف:  مسجد کے اندر اگر اتصال صفوف نہ بھی ہو تو بھی نماز ہو جاتی ہے،اگر چہ درمیان میں فصل چھوڑ کر نماز پڑھنا مکروہ ہےاور سائبان چونکہ فناءمسجد میں داخل ہے اور فناء مسجد میں بھی بلا اتصال اقتدار درست ہو جاتی ہے،اس لیے اس صورت مزید پڑھیں

سترہ کا مسئلہ

 کیا فر ماتے ہیں  علماء کرام  اس مسئلہ کے  بارے میں  کہ مسجد میں سترہ کے لیے  دو لکڑیاں  جس کی  لمبائی ایک ہاتھ  سے زائد  اور موٹائی  ایک انگلی  سے زائد  اور موٹائی  ایک انگلی  سے زیادہ  ہو دونوں  کو سات آٹھ فٹ  کے فاصلہ پر رکھ  کر درمیان   میں زنجیر  یا تار  یا مزید پڑھیں

یورین بیگ کے ساتھ نماز پڑھنے کا حکم

کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی کو خون کی ڈرپ لگی ہو یا پیشاب کی تھیلی نلکی کے ذریعے لگائی گئی ہو تو وہ نماز کیسے پڑھے گا ؟ جماعت میں شرکت کرنا اس کے لیے جائز ہے یا نہیں ؟ ا لمستفتی : عبد اللہ  بسم اللہ مزید پڑھیں

تبلیغی جماعت تشکیل کی بناء پر نماز قصرادا کرے گی یااتمام

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:75 کیا فرماتے ہیں  علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں  رائیونڈ مرکز سے تبلیغی  جماعتوں کا مسلسل خروج ہوتا ہے ، وہاں  سے مختلف شہروں میں تشکیل ہوتی ہے ، جس کی مختلف صورتیں  پیش  آتی ہیں  ، جو ذیل میں ذکر کی جاتی ہیں ان سب کا  تفصیلی حکم مطلوب مزید پڑھیں

ایک ہی شخص سے دوبارہ نکاح کا حکم

فتویٰ نمبر:676 اگر کوئی شخص کسی لڑکی سے چھپ کر ایک بار نکاح کر لے پھر اس کے گھر والے بھی شادی کروائیں اسی لڑکی سے کیا پھر نکاح کر لیں تو کیا ہو گا؟ الجواب بعون الملک الوھاب  نکاح میں اعلان سنت ہے لیکن اگر خفیہ طور پر دو مرد گواہ یا ایک مرد مزید پڑھیں

اعتکاف کے احکام

(دوسراحصہ) اعتکاف کے احکام اعتکاف سنتِ کفایہ ہے: رمضان المبارک کے آخری عشرے کا اعتکاف سنت کفایہ  ہے یعنی محلے کے کچھ لوگ اس سنت کو ادا کرلیں تو سب کی طرف یہ سنت ادا ہوجائے گی، اگر اہل محلہ میں سے کسی نے بھی اعتکاف نہ کیا تو تمام اہل محلہ سنت چھوڑنے کے مرتکب قرار مزید پڑھیں

خواتین کے لیے عید کی نماز کا حکم

خواتين كيلئے عيد كي نماز كيلئے مسجد جانے کا کیا حكم ہے  ؟ فتویٰ نمبر:252 الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً عید کی نماز مردوں پر واجب ہے عورتوں پر عید کی نماز واجب نہیں۔ رہی یہ بات کہ عورتوں کا عیدگاہ میں جانا، تو اسلام کے ابتدائی دور میں چونکہ امن تھا اور کوئی فتنے کا خوف نہ مزید پڑھیں