حالت حیض میں والدہ کووہیل چیئرمیں طواف کرانا

سوال:کسی خاتون نے حیض کی حالت میں اپنی والدہ کو جو کہ ویل چیر پر تھی طواف کروایا۔ خود طواف کی نیت نہ تھی اور اس عمل پر توبہ استغفار بھی کرتی رہی۔ حالت مجبوری میں طواف کروایا ہے، کیونکہ ان کی والدہ کو طواف کروانے والا کوئی تھا نہیں ، کوئی خاتون بھی ان مزید پڑھیں

شیعہ سنی کانکاح

ایک مسئلہ کے بارے میں پوچھنا ہے، ایک جاننے والے کے بیٹے کے لیے رشتہ کا پروگرام ہے، لڑکے والے دیو بندی ہیں۔ لڑکی کے باپ کا تعلق شعیہ فرقے سے ہے اور لڑکی کی ماں سنی ہے۔ بیٹی ماں کی طرح سنی فرقہ سے ہی سب چیز کرتی ہے۔ مطلب یہ ہے کہ باپ مزید پڑھیں

قبروں پرمسجدکےلیے چھت ڈالنا

کیافرماتےہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں  کہ ہمارے علاقہ میں ایک فیکٹری  تھی اس میں ایک جائے نماز تھی بعد میں مالک نے اپنےدوست اکرام بھائی کو کہا کہ اس کومسجد بنادیتے ہیں۔ بعد میں اس کو مسجد کا نام بھی دے دیا گیا اوراس میں پنج وقتہ نماز بھی ہوتی رہی مالک مزید پڑھیں

عورت کا اعتکاف میں کھانا پکانا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۴۷﴾ سوال:-    کیا عورت اعتکاف کے دوران کھانا پکا سکتی ہے جب کہ کوئی کھانا پکانے والا نہ ہو؟ اسید محمود:میانوالی جواب :-       اعتکاف کا مقصد زیادہ سے زیادہ اپنے اوقات کو  عبادت کے لیے  فارغ کرنا ہے،اس لیے کوشش کرنی چاہیے کہ اگر کوئی کھانا پکا کر مزید پڑھیں

حرام مال کا مصرف

FROM: [akram ufiyaanhu[akramufiyaanhu@gmail.com SENT: Saturday, January 16, 2016, 8:47pm TO: Muhammad-taqi@cyber.net.pk السلام علیکم! درجہ ذیل مسائل کا شرعی حل مطلوب ہے۔ 1: غیر اسلامی بینک سے حاصل ہونے والے سود رفاہی میں صرف کیا جا سکتا ہےیا نہیں؟ 2: زید خود مستحق زکوۃ ہے تو کیا زید خود کے اکاؤنٹ سے حاصل شدہ سود کو مزید پڑھیں

دوگانہ طواف کا حکم

فتویٰ نمبر:4081 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کسی نے بارہ تیرہ سال پہلے عمرہ کیا. طواف کے بعد کے نفل پڑھنے سے رہ گئے اور سعی کے بعد احرام کهول لیاگمان ہے کہ کسی یاد دلانے پر شاید پڑھ لیے ہوں ورنہ یاد نہیں ہوٹل میں تو نوافل پڑھے مسجد میں اس عمرہ کے بعد حطیم مزید پڑھیں

 حالت حيض ميں عمرہ کرنا

فتویٰ نمبر:4080 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! ایک خاتون عمرے پر جارہی ہیں انہوں نے سوالات پوچھے ہیں: 1۔ عمرے کے دوران اگر حیض شروع ہوجائے تو کیا کیا جائے؟ 2۔ کیا ہم عمرے کے ارکان نہیں ادا کرسکتے؟ 3۔ کیا اس طرح عمرہ خراب ہوجاتا ہے؟ مثلا اس کا کوئی ھدیہ وغیرہ دینا پڑے گا؟ مزید پڑھیں

مسجد کا پانی گھر لے جا کر استعمال کرنا

فتویٰ نمبر:4063 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا گھر یا محلے میں پانی کی بندش کی صورت میں مسجد سے پانی بھربھر کے گھر لانا جائز ہے۔ لانے والے کا کہنا ہے کہ میں نے مسجد کے ایک استاد سے پوچھا تھا۔ جبکہ مجھے ایسا لگتا ہے کہ دینے والے نے اس وقت مروتاً اجازت دی مزید پڑھیں

 جماعت میں عورت کہاں کھڑی ہو

فتویٰ نمبر:4041 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم! اگرگھر میں مرد کے پیچھے جماعت سے نماز پڑھیں تو عورت کہاں کھڑی ہو تفصیلاً بیان فرمادیجیے۔ والسلام الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام! مردوں کے لیے مسجد میں جماعت کے ساتھ نماز ادا کرنا سنت موکدہ قریب بہ واجب ہے۔ احادیث میں اس کی بہت تاکید آئی مزید پڑھیں

 عورت کا گھر کے صحن میں کھلے آسمان کے نیچے نماز پڑھنا۔

فتویٰ نمبر:4019 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا عورت گھر کے صحن میں کھلے آسمان کے نیچے نماز پڑھ سکتی ہے؟ والسلام الجواب حامدا ومصليا عورت کا گھر کے صحن میں کھلے آسمان کے نیچے نماز پڑھناجائز ہے، البتہ احادیثِ مبارکہ سے پتا چلتا ہے کہ عورت گھر کے جتنے زیادہ چھپے ہوئے حصہ میں نماز مزید پڑھیں