صرف ولی کو دوبارہ نماز جنازہ پڑھنے کا حق ہے

سوال :کسی شخص کا دوسرے شہر یا ملک میں انتقال ہو جائے اور وہاں اس کی نمازِ جنازہ ادا کی جائے اوراس کے بعد اس کی میت آبائی گاؤں لے جائی جائے تو کیا گاؤں میں دوبار ہ اس پر نمازِ جنازہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ فتویٰ نمبر:170 الجواب بعون الملک الوھاب اگر میت مزید پڑھیں

کیا حائضہ عورت  میت  کےپاس جاسکتی ہے

سوال:کیاحائضہ عورت میت کےپاس جاسکتی ہے؟اورکیاحائضہ عورت میت کوغسل دے سکتی ہے؟ فتویٰ نمبر:147 جواب :قریب الموت شخص کےپاس حائضہ عورت کاجانادرست ہے مگربعض علماءکے نزدیک بہترنہیں ہےالبتہ موت کےبعدحائضہ عورت کامیت کےپاس جانا اوردیکھناجائزہے بشرطیکہ اسکامیت کودیکھنا شرعاًجائزبھی ہو۔(۲) چنانچہ بنایہ وغیرہ میں ہے: البناية شرح الهداية – (3 / 178) ويخرج من عنده مزید پڑھیں

ایصال ثواب کے کھانا کھانے کا حکم

سوال:میت کے ایصال ثواب کے لۓ دعوت طعام ھوتا ھے آیا کہ یہ طعام کھانا جائز ھے یا نھیں؟ حرام ھے یا حلال؟  جواب:ایصال و ثواب کے لیے کهانا کهلانا جائز ہے لیکن ایصالِ ثواب کے سلسلے میں یہ بات بھی یاد رکھنے کی ہے کہ میّت کو اسی چیز کا ثواب جب پہنچے گا مزید پڑھیں

جمعہ کے دن مرنے کی فضیلت

سوال:جمعہ کے دن یاجمعہ کے رات کو اگر کوئ فوت ہوجائے تواسکو عذاب قبر نہیں ھوتا کیا یہ بات صحیح ہے زراتفصیل سے بتائيے الجواب:جب کوئی شخص اللہ کوپیارا ہوچکا ہے تواپنے ایک مسلمان بھائی کے لئے دعائے  مغفرت کرنی چاہئےاس کے بارے میں اچھا گمان رکھنا چاہئے اور اچھی بات ہی ذکر کرنا چاہئے مزید پڑھیں

مردے کی تدفین کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعاکرنا

سوال : مردے  کی تدفین  کے  بعد ہاتھ اٹھا کر اجتماعی دعا کرنا کیسا ہے  ؟ فتویٰ نمبر:79 جواب: میت کی تدفین  کے بعد  تھوڑی دیر ٹھہرنا ، قرآن  پاک کی تلاوت   کرنا اور  میت  کے لیے ہاتھ  اٹھا کر  دعا کرنا  مستحب ہے  ۔ دعا کا طریقہ  یہ ہے کہ منہ قبلے کی طرف مزید پڑھیں

اہل میت کے لیے کتنے دن کھانا دینا مستحب ہے

فتویٰ نمبر:601 سوال: اقرباء  اور پڑوسیوں  کا اہل  میت  کے لیے  کتنے دن  کھانا دینا مستحب ہے ؟  جواب: اقرباء  اور پڑوسیوں  کو ایک  قول  کے مطابق تین دن  تک کھانا دینا مستحب  ہے ۔ آپ ﷺ نے فرمایا ہے “اصغوا لاھل  جعفر   طعاما ” ( مشکوۃ  :1/151)