سورۃ البقرۃ کے فضائل

سورۃ البقرۃ کے فضائل : 1۔مسلم شریف کی ایک روایت ہے کہ سورہ بقرہ پڑھاکرو؛کیونکہ اس کوپڑھنابرکت کاباعث ہے،اس کو چھوڑنا باعث حسرت وندامت ہے اور اہل باطل اس کاتوڑ نہیں کرسکیں گے۔ صحيح مسلم (1/ 553):حَدَّثَنِي أَبُو أُمَامَةَ الْبَاهِلِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: «اقْرَءُوا الْقُرْآنَ فَإِنَّهُ يَأْتِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ مزید پڑھیں

اکیڈمک رائٹنگ (دوسروں کے لیے مضمون لکھ کر اجرت لینے) کا حکم

میں ایک انجینئر ہوں۔ میرے والد کے مرنے بعد میں نے والدہ کی دیکھ بھال کی وجہ جاب چھوڑ دی اور میں عالمہ کے دوسرے سال میں ہوں تو مدرسے کے ساتھ آفس جاب کرنا مشکل تھی۔ پھر میں نے آن لائن کام شروع کیا۔ میں مضامین لکھتی ہوں۔ پھر مجھے تعلیمی تحریری کام کے مزید پڑھیں

دعائے حضرت ابودرداء کے متعلق حدیث کی تحقیق

محترم جناب مفتی صاحب                                 السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ گزارش ہے کہ “بچوں کا اسلام ” میں ایک مضمون “دعائے ابو درداء”کے بارے میں شائع ہوا ہے جس میں یہ ثابت کیا گیا ہے مذکورہ دعا محدثین کے اصول پر ثابت نہیں ہے حالانکہ یہ دعا بہت مشہور ہے ۔ براہ کرام آپ مزید پڑھیں