سورۃ البقرۃ میں ذکر کردہ واقعات

1۔بادشاہ نمرود خود کو خدا کہتا تھا۔ابراہیم علیہ السلام نے فرمایا کہ میرا خدا زندگی اور موت کا مالک ہے۔نمرود نے جواب میں ایک بے قصور شخص کو قتل کروادیا اور موت کی سزا پانے والے مجرم کو رہا کردیا ۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے جب دیکھا کہ یہ خر دماغ اور بدعقل ہے مزید پڑھیں

احکام ومسائل

سورۃ البقرۃ • ختم نبوت کاعقیدہ ایمان کاحصہ ہے۔{وَالَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِمَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ وَمَا أُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَ} [البقرة: 4] • صحابۂ کرام سچے پکے مؤمن تھے۔ صحابۂ کرام کے ایمان کا دفاع کرنااللہ تعالی سے ثابت ہے۔{وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ آمِنُوا كَمَا آمَنَ النَّاسُ قَالُوا أَنُؤْمِنُ كَمَا آمَنَ السُّفَهَاءُ أَلَا إِنَّهُمْ هُمُ السُّفَهَاءُ وَلَكِنْ لَا يَعْلَمُونَ} مزید پڑھیں

سورۃ البقرۃ کے فضائل

سورۃ البقرۃ کے فضائل : 1۔مسلم شریف کی ایک روایت ہے کہ سورہ بقرہ پڑھاکرو؛کیونکہ اس کوپڑھنابرکت کاباعث ہے،اس کو چھوڑنا باعث حسرت وندامت ہے اور اہل باطل اس کاتوڑ نہیں کرسکیں گے۔ صحيح مسلم (1/ 553):حَدَّثَنِي أَبُو أُمَامَةَ الْبَاهِلِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: «اقْرَءُوا الْقُرْآنَ فَإِنَّهُ يَأْتِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ مزید پڑھیں

سورۃ البقرۃ/ پارہ الم

سورۃ البقرۃ/ پارہ الم اعدادوشمار:یہ قرآن پاک کی سب سے بڑی سورت ہے۔یہ سورت چالیس رکوع ،دو سو چھیاسی آیات اور پچیس ہزار پانچ سو حروف پر مشتمل ہے ۔ سورہ بقرہ میں کلمات کی تعداد 6021اورحروف کی تعداد 20 ہزار ہے۔(تفسیرماجدی) سورہ بقرہ کے ابتدائی16رکوع پہلے پارہ میں،16رکوع دوسرے پارہ میں اور8رکوع تیسرے پارہ مزید پڑھیں

تعارف سورۃ البقرہ

یہ قرآن کریم کی سب سے لمبی سورت ہے،اس کی آیات۶۷تا۷۳میں اُس گائے کاواقعہ مذکور ہے جسے ذبح کرنےکا حکم بنی اسرائیل کو دیا گیا تھا ،اس لئے اس سورت کانام سورۃ البقرۃ ہے،کیونکہ بقرہ عربی میں گائے کوکہتے ہیں ۔ سورت کا آغاز اسلام کےبنیادی عقائد یعنی توحید ،رسالت اورآخرت کےبیان سے ہوا ہے،اسی مزید پڑھیں

سورت الطارق کی فضیلت

حضرت جابر رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ حضرت معاذ رضی الله عنہ نے مغرب کی نماز میں سورة البقرة ، اور سورة النساء پڑهی ، تو نبي صلى الله عليه وسلم نے فرمایا کہ اے معاذ کیا تو فتنہ ( آزمائش ) میں ڈالنے والا ہے ؟ کیا تیرے لیے  کافی نہیں تها مزید پڑھیں

فضائل سورۃ البقرۃ وسورہ آل عمران

سورۃ  آل عمران اپنے پڑھنے والے کی  طرف سے قیامت کے دن جهگڑا کرے گی   حضرت نوَّاس بن سَمعَان رضي الله عنه سے روایت ہے وه بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول الله صلى الله عليه وسلم سے سنا آپ نے فرمایا کہ : قیامت کے دن قرآن اور اس کے پڑھنے والوں کو مزید پڑھیں