کام میں مشغول ہوکر تلاوت سننا

سوال: میں آفس میں کام کرتےوقت موبائل پر تلاوت سنتی ہوں لیکن کام کرتے وقت بعض اوقات میرا دھیان تلاوت سے ہٹ جاتا ہے کیا میرا ایسا تلاوت سننا مناسب ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب قرآنِ کریم کی تلاوت براہِ راست ہو یا ریکارڈ شدہ ہو ،دونوں صورتوں میں اس کا ادب واحترام ضروری ہے، مزید پڑھیں

سرکاری چیزوں کو ذاتی استعمال میں لانا

سوال : گورنمنٹ جاب میں ہمیں جو چیزیں استعمال کے لیے ملتی ہیں، مثلا لیپ ٹاپ وغیرہ کیا ہم اس پہ اپنے ذاتی کام کرسکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب جس کاموں کی گورنمنٹ کی طرف سے اپنے ملازمین کو صراحتاً یا عرفی طور پر اجازت ہو تو اسے وہ عرف کے مطابق ہرجائز  ضرورت میں مزید پڑھیں

گھر کے اخراجات میں اگر ناجائز آمدنی بھی شامل ہو تو کیا حکم ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! یہ مسئلہ کسی بہن نے پوچھا ہے جو پاکستان میں رہتی ہے۔ براۓ مہربانی رہنمائی کر دیں۔میری شادی کو تین سال ہوگئے ہیں دو بچے ہیں۔خالہ کے گھر شادی ہوئی ہے۔خالہ ہوتیں نہیں ہیں ،دوبھائی ہیں،میرے شوہر او ر جیٹھ جوائنٹ فیملی ہے۔ مزید پڑھیں

اکیڈمک رائٹنگ (دوسروں کے لیے مضمون لکھ کر اجرت لینے) کا حکم

میں ایک انجینئر ہوں۔ میرے والد کے مرنے بعد میں نے والدہ کی دیکھ بھال کی وجہ جاب چھوڑ دی اور میں عالمہ کے دوسرے سال میں ہوں تو مدرسے کے ساتھ آفس جاب کرنا مشکل تھی۔ پھر میں نے آن لائن کام شروع کیا۔ میں مضامین لکھتی ہوں۔ پھر مجھے تعلیمی تحریری کام کے مزید پڑھیں

دفتر میں جمعہ اور فرض نمازوں کی جماعت کا حکم

فتویٰ نمبر:4008 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  آفس کی چھت پر جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا اور جمعہ ادا کرنے کا کیا حکم ہے ؟کیا اس طرح نماز پڑھنا درست ہے جمعہ ادا ہو جائے گا ؟ والسلام الجواب حامدا و مصليا دفتر میں فرض نمازوں کا جماعت کے ساتھ ادا کرنا جائز ہے گو مسجد مزید پڑھیں