مالک نصاب ہونے کے باوجود بھی زکوۃ ادا نہ کرنا

سوال : ایک شخص نے پانچ سالوں سے زکوۃ ادا نہیں کی ہے کیا ان پانچ سالوں کی زکوۃ کی رقم اس کے ذمہ پر قرض شمار ہوگی؟ الجواب باسم ملھم الصواب جی ہاں! ان تمام سالوں کی زکوۃ اس کے اوپر قرض ہوگی، جو اسے ادا کرنی ہوگی اور اگر وہ ان گزشتہ سالوں مزید پڑھیں

 جائے ملازمت پر اتمام یا قصر

سوال:السلام علیکم ورحمة الله و برکاته! ہم ایبٹ آباد کے رہائشی ہیں اور میرے بھائی کی جاب پشاور میں ہے وہ ہفتہ میں 4 دن وہاں جاب پہ جاتا ہے وہاں اس کے دوست کا گھر ہے وہاں پہ رہتا ہے اور پھر 3 دن ہفتے کے گھر آتا ہے چھٹی پہ ۔۔۔ اب اسکا مزید پڑھیں

امام مقیم یامسافر؟معلوم نہ ہوتوکیاحکم ہے

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:158 سوال:قصر نماز جماعت کے ساتھ مل جائے اور آخری رکعت ملے، نمازی کو معلوم نہیں کہ امام صاحب مقیم ہیں یا مسافر ہیں، ایسے میں نماز کیسے مکمل کی جائے؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدا ومصليا  صورت مسئولہ میں مذکورہ شخص جگہ اور مقام کی مناسبت سے ظاہر حال مزید پڑھیں