تتلی کی تصویر والے کپڑوں میں نماز

کیا ایسے کپڑوں میں نماز ہو جائے گی جس میں تتلی کی تصویر بنی ہوئی ہو نیز کیا 12 سال کی بچی ایسے کپڑے پہن سکتی ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب 1۔ سوال کے ساتھ۔ منسلک تصاویر میں اگرچہ تتلی کی آنکھیں نہیں ہیں ،لیکن چونکہ آنکھوں کے علاوہ تصویر بالکل واضح ہے اس لیےاحتیاط مزید پڑھیں

مالک نصاب ہونے کے باوجود بھی زکوۃ ادا نہ کرنا

سوال : ایک شخص نے پانچ سالوں سے زکوۃ ادا نہیں کی ہے کیا ان پانچ سالوں کی زکوۃ کی رقم اس کے ذمہ پر قرض شمار ہوگی؟ الجواب باسم ملھم الصواب جی ہاں! ان تمام سالوں کی زکوۃ اس کے اوپر قرض ہوگی، جو اسے ادا کرنی ہوگی اور اگر وہ ان گزشتہ سالوں مزید پڑھیں

 بیچی گئی گاڑی کی قابل وصول قیمت کی زکوٰۃ کس پر واجب ہے؟

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ انتہائی قابلِ احترام مولانا صاحب مولانا میں نے ایک گاڑی دس لاکھ روپے کے عوض کسی پر بیچ دی ہے اور وہ مجھے یہ دس لاکھ روپے پانچ سال بعد دیتا ہے یا پانچ سالوں میں ہر سال دو دو لاکھ روپے دیتا ہے قسطوں کے ساتھ۔ اب امر مطلوب مزید پڑھیں

 کیا کافر قرآن پڑھنے سے مسلمان ہوجائے گا

سوال : کیا کوئی غیر مسلم شخص قرآن پڑھنے سے مسلمان ہوجائے گا؟ جواب : بلاشبہ قرآن شریف ایک مقدس کتاب ہے،لیکن کوئی غیر مسلم شخص صرف قرآن کو پڑھ کر مسلمان نہیں کہلائے گا، بلکہ اسلام میں داخل ہونے کے لیے یہ لازم ہے کہ وہ سچے دل سے اللہ تعالیٰ کے ایک ہونے مزید پڑھیں

اولاد کی ملکیت میں والد کی وصیت معتبر نہیں

فتویٰ نمبر:419 صورت  مسئلہ ہم سب  سات بہن بھائی ہیں  ( تین  بھائی اور  چار بہنیں  ہیں )  والد محترم  نے اپنی زندگی  میں پانچ پلاٹ  اپنے تینوں  بیٹوں میں مالکانہ  حقوق کے ساتھ   دے دیے   تھے اور ایک  پلاٹ  ہم تین  بہنوں  میں تقسیم  کردیاتھا جس میں ہماری  ایک بہن  اپنے شوہر  کے ساتھ رہائش مزید پڑھیں