سونا نصاب سے کم ہو اور رقم پر ابھی سال مکمل نہ ہوا ہو

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ سوال:”مفتی صاحب ہمارا یہ سوال زکوة سے متعلق ہے کہ: 1۔ ہمارے پاس 3 تولہ زیور ہے اور اس کے علاوه نہ چاندی ہے اور نہ مال تجارت ہے ۔ کیا اس پر زکوٰۃ ہوگی؟ 2۔ البتہ ابھی کچھ مہینے قبل ہمارے پاس رقم کا بندوبست ہوا ہے ۔تقریبا پچاس مزید پڑھیں

رضاعی اولاد کو زکوۃ دینا

سوال :رضاعی اولاد کو زکوۃ دینے سے زکوۃ ادا ہوجائے گی ؟ الجواب باسم ملھم بالصواب رضاعی اولاد اگر مستحقِ زکوۃ ہوں اور سید نہ ہوں تو انھیں زکوۃ دی جاسکتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حوالہ جات 1)لا یصرف (الی بناء )نحو مسجد (ولا) الی (من بینھما ولاد )تحتہ شامیہ قولہ :والی من بینھما ولاد )ای بینہ مزید پڑھیں

مالک نصاب ہونے کے باوجود بھی زکوۃ ادا نہ کرنا

سوال : ایک شخص نے پانچ سالوں سے زکوۃ ادا نہیں کی ہے کیا ان پانچ سالوں کی زکوۃ کی رقم اس کے ذمہ پر قرض شمار ہوگی؟ الجواب باسم ملھم الصواب جی ہاں! ان تمام سالوں کی زکوۃ اس کے اوپر قرض ہوگی، جو اسے ادا کرنی ہوگی اور اگر وہ ان گزشتہ سالوں مزید پڑھیں

گھر میں کام کرنے والی کو زکوٰة کے پیسوں سے تنخواہ دینا

سوال: گھر میں کام کرنے والی کو تنخواہ زكوٰة کے پیسوں سے دے دی تو کیا زکوٰۃ ادا ہوگئی؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ تنخواہ کی ادائی زكوٰة کے پیسوں سے نہیں ہوسکتی۔ لہذا گھر میں کام کرنے والی خادمہ کو تنخواہ کی مد میں زکوة نہیں دی جاسکتی۔ البتہ اگر گھر میں مزید پڑھیں

 گھر کا زائد سامان بستر،برتن جو استعمال نہیں ہوتے کیا ان پر زکوٰۃ کا حکم

سوال: گھر کا زائد سامان بستر،برتن جو استعمال نہیں ہوتے کیا ان پر زکوٰۃ ہے؟ الجواب باسم ملم الصواب گھر کا زائد سامان، بستر، برتن جو استعمال نہیں ہوتے، یہ چونکہ سب ضروریاتِ زندگی میں شامل ہیں۔ لہذا ان پر زکوٰة واجب نہیں۔ حوالہ جات: 1- لیس فی دور السكني وثياب البدن وأثاث المنازل ودوات مزید پڑھیں

زکوۃ کی رقم گھر بنانے کے لیے دینے کا کیا حکم ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! ہمارے ایک رشتہ دار عمر رسیدہ ہیں۔ان کی آمدنی مستقل نہیں،اتنی ہے کہ مشکل سے گزارہ ہوتا ہے۔کرایہ کے گھر میں رہتے ہیں۔نصاب کی کوئی چیز گھر میں نہیں،گھر کا سامان بھی بقدر ضرورت ہے۔خود بھی شوگر اور دل کے مریض ہیں۔ایک بیٹی مزید پڑھیں