حالت حیض میں پہنے ہوئے کپڑوں میں نماز پڑھنا

فتویٰ نمبر:874 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم! مجھے ہوچھنا یہ ہے حالت حیض میں ہر وہ کپڑا ناپاک ہوجاتا ہے جو بدن پر ہوتا ہے؟ اور اگر پھر وہ کپڑے پہن کر نماز پڑھ لے تو کیا نماز صحیح ہوجائے گی یا ان کپڑوں کو دھو کر نماز پڑھنا ہوگی؟ والسلام الجواب حامداًو مصلياً مزید پڑھیں

شیر خوار بچے کو کوئی چیز چبا کر کھلانا 

فتویٰ نمبر:814 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ کیا منہ سے نکلی ہوئی چیز یا چبائی ہوئی چیز بچے کو دے سکتے ہیں؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية جی ہاں! بچے کو کوئی پاک چیزچبا کر کھلانا جائز ہے۔ و اللہ سبحانہ اعلم بقلم : بنت ممتاز عفی عنھا قمری تاریخ:14 ذی الحجہ مزید پڑھیں

ٹوٹی ہوئی تسبیح کا حکم

🔖صفہ اسلامک ریسرچ سینٹر فتوی نمبر: 787 موضوع: مسائل متفرقہ 🔎سوال:  محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ۔ ٹوٹی ہوئی تسبیح کا کیا کریں ؟ پلاسٹک بیگ میں ڈال کرپھینک سکتے ہیں ، یا سنبھال کر کہیں رکھیں ؟ سائلۃ : ماہا  الجواب حامدۃو مصلية تسبيح عبادت کی ادائی میں آسانی کا ایک ذریعہ ہے اور مزید پڑھیں

کپڑوں اور جسم کو پاک کرنے کا طریقہ

کپڑے یا جسم کو پیشاب کی نجاست سے کیسے پاک کیا جائے؟ سائل: سلمان خان الجواب بعون الملک الوھاب ١. کپڑا صرف دھونے سے ہی پاک ہوتا ہے کپڑے پر پیشاب یا اس کے مثل کوئی چیز لگ گئی تو تین مرتبہ دھوئیں اور نچوڑیں،تیسری مرتبہ زور سے نچوڑ نا ضروری ہے اپنی طاقت کے مزید پڑھیں

گدے کو پاک کرنے کا طریقہ

سوال : گدے کو پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ سائل : لویزہ  رہائش : گلشن  بسم اللہ الرحمن الرحیم  الجواب حامدۃ ومصلیہ ومسلمۃ گدے کو پاک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اس کے دونوں کونوں کو کسی اونچی جگہ پر رکھے(تاکہ پورا گدا گیلا ہونے سے بچ جائے ) اور (نجاست والی جگہ مزید پڑھیں

شیر خوار بچے کے پیشاب کا حکم

سوال:اگر دودھ پیتا بچہ کسی کے کپڑوں پر پیشاب کردے تو کیا اس کا دھونا ضروری ہے یا شیرخوار بچے کا پیشاب پاک ہے؟ الجواب حامدة و مصلیة چھوٹا شیرخوار بچہ یا بچی جس نے ابھی کھانا پینا شروع نہ کیا ہو اس کے پیشاب کے بارے میں سب علماء کا اتفاق ہے کہ ناپاک مزید پڑھیں

تبدیل ماہیت اہم مسائل و فتاوی

فقہیات (قسط نمبر 10) پیشاب سے بنا ہوا نمک ناپاک ہے  سوال : پیشاب کو پکاتے پکاتے کھار نکال لیتے ہیں، یہ پیشاب کا نمک ہے، یہ پاک اور حلال ہوگا یانہیں، اور تبدیل ماہیت کیوں نہیں ہوگئی؟ اگر نجس ہے تو تین بار پانی میں گھول کر تہہ نشین کرلینے سے پاک ہوجائیگا یا مزید پڑھیں

تبدیل ماہیت اہم مسائل و فتاوی

فقہیات (قسط نمبر 7) پیشاب سے بنا ہوا نمک ناپاک ہے : سوال : پیشاب کو پکاتے پکاتے کھار نکال لیتے ہیں، یہ پیشاب کا نمک ہے، یہ پاک اور حلال ہوگا یانہیں، اور تبدیل ماہیت کیوں نہیں ہوگی، اگر نجس ہے تو تین بار پانی میں گھول کر تہہ نشین کرلینے سے پاک ہوجائیگا مزید پڑھیں

پلاسٹک کے برتن پاک کرنے کا  طریقہ

سوال:  پلاسٹک  کے برتن  پر اگر گندگی   لگ جائے  تو اسے  پاک کرنے کا  کیاطریقہ ہے  ؟ الجواب  :  ازروئے شرع جو برتن  جازب نہ ہو یعنی نجاست جذب نہ کرتا ہو تو اس قسم  کے برتن  کے ساتھ اگر نجاست  لگ جائے  تو تین  دفعہ  پانی ڈال کر  دھونے سے  برتن پاک ہوجائےگا  ایسی مزید پڑھیں

احرام کی حالت میں ماھواری روکنے کا حکم

اگر کسی خاتون کو خطرہ ہو کہ ایام حج میں اس کو ماہواری ٱجائے گی جس کی وجہ سے جس کی وجہ سے اس کے لئے طواف زیارۃ کرنا ممکن نہیں ہوگا تو ماہواری روکنے کے لئے دوائی کا استعمال جائز ہے بشرطیکہ صحت کہ لئے مضر نہ ہو ۔پھر اگر دوائی استعمال کرنے کے مزید پڑھیں