دھوبی سے کپڑے دھلوانے کا حکم

فتویٰ نمبر:696 سوال : دھوبی سے کپڑے دھلوانا کیسا ہے؟ بعض بندے کہتے ہیں کہ دھوبی احتلام یاmenses والے کپڑے سب کپڑوں کے ساتھ اکٹھے دھوتے ہیں ؟ الجواب حامدا ومصلیا: ‘اس مسئلے کی دو صورتیں ہیں : 1۔ اگردھوبی تھوڑے سے پانی میں کپڑے دھوتا ہے تودھوبی کو جو کپڑے دھونے کے لیے دیے مزید پڑھیں

لیکوریا کی مریضہ کیلئے نماز کا حکم

سوال:لیکوریا (سفید پانی )کی جسکو بہت زیادہ شکایت ہو ہر وقت جسکو آتارہتا ہو یا اکثر اوقات آتا ہو اس کیلئے کیا حکم ہے ،کیا وہ ہر نماز کیلئے وضوء کرے تو کافی ہوگا یا کپڑے بھی تبدیل کرنے پڑیں گے یا اسکو صاف کرلیا جائے تو کافی ہوگا۔ جواب:اگر کسی بھی ایک نماز کا مزید پڑھیں

نمازی کے جسم سے وضو کا پانی گرے

فتویٰ نمبر:582 سوال: اکثر نمازی وضو کرکے جلدی سے اکر نماز میں کرے ہو جاتے ہیں، اور جسم سے وضو کا پانی مسجد کے کارپٹ پے گر رہا ہوتا ہے، اسکا گناہ تونہیں؟؟؟  جواب:راجح اور مفتی بہ قول کے مطابق یہ پانی خود تو پاک ہے، لیکن اس استعمال شدہ پانی سے دوبارہ وضو نہیں مزید پڑھیں

منی پاک ہے یا ناپاک

سوال: مفتی صاحب برائے مہربانی جواب میں قرآن یا حدیث کا حوالہ ضرور دیں سوال یہ ہے کہ مرد اور عورت کی منی پاک ہے یا ناپاک۔ ایک صاحب نے ہمیں ایک حدیث اس طرح سنائی کہ حضرت عائشہ رضی اﷲ عنہما سے روایت ہے کہ ایک دفعہ آپ ﷺ نے صحبت کے بعد کپڑے مزید پڑھیں

لیک ہونے والے پانی کا شرعا حکم

سوال :چھتوں  ،دکانوں  وغیرہ  سے بعض اوقات  پانی  لیک  ہو کر  گرتا  رہتا ہے۔ایسے   پانی  کا شرعاً کیا حکم  ہے !  وہ پاک  ہے یاناپاک  ؟  جواب : علامات   وقرائن سے  یا کسی   ایک مسلمان   کی اطلاع  دینے سے   اس کا پاک  یا ناپاک   ہونا  معلوم  کیاجائے  اور پھر  اس کے مطابق عمل کیاجائے ۔