ایک روایت کی تحقیق۔

سوال: کیا یہ روایت کتب حدیث میں آئی ہے : “علماء امتی کأنبیاء بنی اسرائیل” (حضور علیہ السلام کا فرمان کہ میری امت کے علماء بنی اسرائیل کے انبیاء کی طرح ہیں)۔ یہ کس کتاب میں ہے؟؟ الجواب باسم ملھم الصواب: کسی معتبر کتاب میں یہ روایت موجود نہیں ہے، الدرر المنتثرة اور کشف الخفاء مزید پڑھیں

شیر خوار بچے کے پیشاب کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۶۷﴾ سوال:-        اگر دودھ پیتا بچہ کسی کے کپڑوں پر پیشاب کردے تو کیا اس کا دھونا ضروری ہے یا شیرخوار بچے کا پیشاب پاک ہے؟ جواب :         شیرخوار بچہ یا بچی جس نے ابھی کھانا پینا شروع کیا ہو یا نہ کیا ہو،احناف کے نزدیک بہرحال ان کا مزید پڑھیں

سیرت صلی اللہ علیہ وسلم کورس

نشر الطیب کیاہے؟  نشرا لطیب فی ذکر النبی الحبیب ﷺ درحقیقت نبی اکرم ﷺ کی محبت میں لکھی گئی ایک کتاب ہے جومولانااشرف علی تھانوی ؒ نے لکھی ۔ یہ کتاب نبی اکرم ﷺ کے فضائل شریفہ پرمبنی ہے ۔ا س کتاب کی ایک خاص بات یہ کہ ہرمضمون کی مناسبت سے اس میں قصیدہ مزید پڑھیں

سودی پیسہ بطور قرض لینا۔ 

فتویٰ نمبر:4071 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کسی کو گھر خریدنے کے لیے کچھ رقم چاہیے تو کیا وہ کسی ایسے شخص سے لے سکتا ہے جس کے پاس سودی پیسہ ہو۔کیونکہ پھر اس قرض کو لوٹانا ہی ہے اور پھر وہ گھر حلال ہو جائے گا؟ والسلام الجواب حامدا ومصلیا صورت مذکورہ میں علما کا مزید پڑھیں

شیر خوار بچے کے پیشاب کا حکم

سوال:اگر دودھ پیتا بچہ کسی کے کپڑوں پر پیشاب کردے تو کیا اس کا دھونا ضروری ہے یا شیرخوار بچے کا پیشاب پاک ہے؟ الجواب حامدة و مصلیة چھوٹا شیرخوار بچہ یا بچی جس نے ابھی کھانا پینا شروع نہ کیا ہو اس کے پیشاب کے بارے میں سب علماء کا اتفاق ہے کہ ناپاک مزید پڑھیں

پاکستان کے روحانی پہلو

ایسی تحریر شائد پہلے نہ پڑھی ہو۔سوچیں سمجھیں اور شکر کریں۔۔ پاکستان 27 رمضان کو وجود میں آیا۔ مولانا طارق جمیل صاحب کے بقول یہ اتفاق نہیں بلکہ انتخاب تھا۔ اللہ نے اس عظیم ریاست کو وجود میں لانے کے لیے سال کی سب سے بہترین رات منتخب کی تھی۔ بہت سے نیک لوگوں کو مزید پڑھیں

حدیث ” لو لاک لما خلقت الافلاک ” سے متعلق

 یہ عمومی رائے قائم کی جاتی ہے کہ علامہ ذہبی نے اسے موضوع قرار دیا ہے تو وہ موضوع ہی ہے جبکہ یہ بات درست نہیں  ہمارے حضرت بنوری رح کا ایک مضمون جو کہ ” صدق ” اخبار میں چھپا تھا ۔۔۔ اسی عمومی رجحان کی غلطی کی وضاحت میں لکھا گیا تھا  اس مزید پڑھیں

دوانتہاء پسند

مسلم تاریخ کے بالکل آغاز میں خوارج مذہبی اور معتزلہ روشن خیال انتہا پسندی کا استعارہ ہیں. اگرخوارج نے صحابہ جیسے مقدس بزرگوں کی تکفیر کی اور ان سے جنگیں روا رکھیں تو معتزلہ نے حکومتی جبر کا سہارا لے کر اہل سنت علما پر ظلم کی داستان رقم کی.  موجودہ دور میں تاریخ نے مزید پڑھیں

الحاد کے اسباب ومحرکات

الحاد (چودہویں قسط) (1) الحاد کے پس پردہ  عقل کا بےمہار استعمال ہے۔عقل خود مادے کی پیداوار ہے اورمادی قوتوں کے ذریعے غیر مادی ہستی کو سمجھنے کی کوشش کا نتیجہ ہمیشہ ناکامی کی صورت میں نکلا ہے۔ (2) ایسی الجھنوں کے پیدا ہونے کا دوسرا بنیادی سبب دراصل اپنی حدود سے تجاوز کر نا مزید پڑھیں