پوسٹ مارٹم کرنا کیسا ہے

فتویٰ نمبر:572 سوال:ہسپتال میں مردے کا جو پوسٹ مارٹم کیا جاتاہے اسکاہشرعی حکم کیا ہے؟ میرے ایک عزیز دوست کا انتقال ہوا تو اسکے گھر والوں نے پوسٹ مارٹم کرانے کی اجازت نہیں دی تو ڈاکٹرز نے کہا کہ  اگر آپ پوسٹ مارٹم کی اجازت نہیں دیں گے تو مرده کے لواحقین کو پنشن کی مزید پڑھیں

علماء کا بہیمانہ قتل

(٢٥) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رضی اللہ عنہ  عَنِ النَّبِیِّ ؐ قَالَ یَأتِی عَلَی النَّاسِ زَمَانئ یُقْتَلُ فِیْہِ الْعُلَمَاءُ کَمَا تُقْتَلُ الْکِلَابُ فَیَالَیْتَ الْعُلَمَاءُ فِی ذَالِکَ الزَّمَانِ تَحَامَقُوْا۔ (مسند الفردوس للدیلمی، کنز العمال ج١١،ص١٩٢) ترجمہ: حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ  نبی کریمﷺ کا ارشاد نقل فرماتے ہیں: لوگوں پر ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ مزید پڑھیں

تعارف سورۃالمؤمن

یہاں سے سورۂ احقاف تک ہر سورت حٰمٓ کے حروف مقطعات سے شروع ہورہی ہےجیسا کہ سورہ بقرہ کے شروع میں عرض کیا گیا تھا ان حروف کا ٹھیک ٹھیک مطلب اللہ تعالی کے سوا کوئی نہیں جانتا چونکہ یہ سات سورتیں حٰمٓ سے شروع ہورہی ہیں اس لیے  ان کو حوامیم کہا جاتا ہے اور مزید پڑھیں

حضرت حسین رضی اللہ عنہ کو ابن یزید نے قتل کروایا یا ابن زیاد نے

سوال: حضرت حسین  رضی اللہ عنہ کو ابن یزید نے قتل کروایا یا ابن زیاد نے   ؟  جواب : حضرت حسین  رضی اللہ عنہ   کو ابن زیاد  نے قتل کروایا۔