سورہ ہود کا خلاصہ مضامین

اس سورت میں توحید ، رسالت اور آخرت کی دعوت دی گئی ہےکہ اللہ وحدہ لاشریک کوایک مانو،اس کے پیغمبر کی بات مانو، شرک سے باز آؤاور اپنی دنیوی زندگی کا سارا نظام آخرت کی جواب دہی کے احساس پر قائم کرو۔ ساتھ میں تنبیہ بھی ہے۔تنبیہ یہ ہے کہ عذاب کے آنے میں جو مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الفجر

اس سورت کی ابتداء میں چار قسمیں کھائی گئیں ہیں کہ کفار پر اللہ کا عذاب واقع ہوکر رہےگا ،اس کے بعد سورۂ فجر میں تین مضامین نمایاں طور پر مذکور ہیں۔ (۱)قوم عاد ،ثمود اور فرعون جیسے متکبروں اور فسادیوں کے قصے اجمالی طور پر ذکر کئے گئے ہیں جو اپنی سرکشی اور جرائم مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الزخرف

اس سورت کا مرکزی موضوع مشرکینِ مکہ کی تردید ہے جس میں ان کے اس عقیدے کا خاص طور پر ذکر فرمایاگیا ہے جس کی رو سے وہ فرشتوں کو اللہ تعالی کی بیٹیاں کہتے تھے نیز وہ اپنے دین کو صحیح قرار دینے کے لئے یہ دلیل دیتے تھے کہ ہم نے اپنے باپ داداؤں  مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الزخرف

اس سورت کا مرکزی موضوع مشرکینِ مکہ کی تردید ہے جس میں ان کے اس عقیدے کا خاص طور پر ذکر فرمایاگیا ہے جس کی رو سے وہ فرشتوں کو اللہ تعالی کی بیٹیاں کہتے تھے ،نیز وہ اپنے دین کو صحیح قرار دینے کے لئے یہ دلیل دیتے تھے کہ ہم نے اپنے باپ مزید پڑھیں

تعارف سورۃالمؤمن

یہاں سے سورۂ احقاف تک ہر سورت حٰمٓ کے حروف مقطعات سے شروع ہورہی ہےجیسا کہ سورہ بقرہ کے شروع میں عرض کیا گیا تھا ان حروف کا ٹھیک ٹھیک مطلب اللہ تعالی کے سوا کوئی نہیں جانتا چونکہ یہ سات سورتیں حٰمٓ سے شروع ہورہی ہیں اس لیے  ان کو حوامیم کہا جاتا ہے اور مزید پڑھیں