متمتع کا مدینے سے واپسی پر حج کا احرام باندھنا 

فتویٰ نمبر:895 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم  مسئلہ یہ ہے کہ ہم(میں اور میرے شوہر) 5 سال پہلے ہم حج پر گئے تھے تب گھر سے نکلتے وقت حج تمتع کی نیت تھی ۔ مکہ مکرمہ پہنچ کر عمرہ کر کے احرام کھول دیا ۔ اس کے بعد جب ہم مدینہ میں تھے اور مزید پڑھیں