مکہ داخلہ کے بعد نزدیکی میقات سے احرام باندھنا

سوال: السلام علیکم میں اپنی والدہ اور بہن کو عمرے پر لے کر جا رہا ہوں۔ والدہ کی عمر 70 سال سے زیادہ ہے اور کمزور بھی ہیں۔ پورے دن کے سفر کے بعد عمرہ ادا کرنا ان کے لیے بہت مشقت کا باعث ہوگا۔ مدینہ منورہ سے جانے کا ارادہ تھا مگر وہ مہنگا مزید پڑھیں

جس فلائیٹ کا کچھ وقت دبئی میں stayہوتا وہ لوگ کب احرام باندھیں؟

سوال: ہم عمرہ کے لیے جارہے ہیں اور ہمارا دبئی دو دن قیام ہے تو کیا وہاں سے احرام باندھ سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملهم الصواب واضح رہے کہ میقات سے پہلے احرام باندھ کر نیت کرنا فرض ہے،دبئی بھی چونکہ میقات سے پہلے آتا ہے اس لیے آپ دبئی سے بھی احرام باندھ کر مزید پڑھیں

عمرہ کے لیے احرام کہاں سے باندھنا بہتر ہے ؟

سوال: کیا عمرہ کا احرام گھر سے باندھا جائے یا جہاز میں؟ الجواب باسم ملهم الصواب! واضح رہے کہ عمرے کے لیے جانے والے وہ افراد جن کا ارادہ براہِ راست مکہ مکرمہ جانے کا ہو، ان کے لیے بہتر ہے کہ اپنے شہر یا گھر میں ہی غسل کرکے احرام کی چادریں باندھ کر مزید پڑھیں

بلااحرام بار بارحرم جانے والےکاحکم

کیافرماتےہیں علمائے کرام اورمفتیان عظام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ : بغیراحرام کےحرم میں داخلہ کاکیاحکم ہے؟ کثیر آمدورفت والےکے لیےلزوم احرام کی شرط کا کیا حکم ہے؟ الجواب حامداومصلیاً واضح رہےکہ اگرکوئی عاقل بالغ مرد یاعورت جومیقات سے باہر رہنے والا ہے اورمکہ مکرمہ میں داخل ہونےکا ارادہ رکھتا ہے ،خواہ حج یاعمرہ کی نیت مزید پڑھیں

میقات سے گزرتے وقت حج یا عمرہ کرنے کی نیت کو متعین نہ کرنا

فتویٰ نمبر:2001 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اگر میقات سے تھوڑا آگے جا کے حج کی نیت کی ہو یعنی اگلی مسجد پر۔تو کیا دم لازم ھوگا؟ھمارا حج افراد تھا۔لیکن ھم نے قر بانی بھی کے تھی۔کیونکہ پہلےسے بک ھو چکی تھی۔تو ھم نے حج سے فارغ ھونے کے بعد نیت کر لی تھی ک اگر مزید پڑھیں

مسجد عائشہ کو میقات بنانا

ہم دونوں میاں بیوی حرم شریف میں ہیں كيا مسجد عائشہ کو ہم دونوں میقات بنا کر عمرہ کر سکتے ہیں؟ یہاں کسی نے بتایا کہ وہ سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ کے عذر کی بنا پر تھا اور صرف عورت کا میقات بن سکتا ہے؟  سائلہ : ماریہ فتویٰ نمبر:308 الجواب بعون الملک الوھاب  مزید پڑھیں

میقات سے بلا احرام بار بار گذرنے کی ضرورت

حج کمپنی کا آدمی ہر دوسرے یا تیسرے دن مدینہ جاتا ہے -اور ایک دن گذار کر واپس حرم شریف آتا -چالیس دن تک – کیا ہر دفعہ حرم آتے ہوئے اس کو احرام باندھنا ہو گا سائل: محمد عمر فتویٰ نمبر:307 الجواب باسم ملھم الصواب جو لوگ حج یاعمرہ کا ارادہ رکھتے ہوں، یا مزید پڑھیں

مسائل حج

🕋مسائل حج🕋 حج کی قسمیں 3 ہیں 1: حج افراد : میقات سے صرف حج کا احرام باندھنا ۔  2 :حج قران : حج کے مہینے میں حج اور عمرے کا ایک ساتھ ایک ہی احرام باندھنا 3: حج تمتع : حج کے مہینے میں پہلے عمرے کا اور پھر حج کا احرام باندھنا حج کے مزید پڑھیں