تبدیل ماہیت اہم مسائل و فتاوی 

فقہیات (قسط نمبر 2) ماہیت کب بدلتی ہے؟ انقلاب کے تحقق اور اس کی وجہ سے حکم لگانے کے لیے ضروری ہے کہ بدلنے والی چیز کے اجزائے اصلیہ کی تحقیق کی جائے اور ان اجزاء میں بھی اس جز کی تعیین کی جائے جس کی وجہ سے حلت یا حرمت کا حکم اس پر مزید پڑھیں

چیونگم کے مضر صحت اجزائے ترکیبی

فتویٰ نمبر:457 چیونگم کو کچھ صرف وقت گزاری کے لیے، کچھ منہ کی بدبو زائل کر نے کے لیے اور بعض اسے جبڑوں کی ورزش (Exercise) کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ ایسے بھی لوگ ہیں جو منہ کے ذریعے چیونگم کے غبارے بنا کر لطف اٹھاتے ہیں، جبکہ حیرت انگیز طور پر بعض لوگ اسے مزید پڑھیں

عدت میں سفید لباس کی شرعی حیثیت

عدت میں سفید لباس ضروری ہے ؟ اگر سفید لباس نہ ہو تو نیا لے کر بنایا جا ئے ۔پرانے کپڑے گہرے اور خوش رنگ ہوں تو استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں؟ اَلْجَواب حَامِدَاوَّمُصَلِّیا  عدت میں سفید لباس پہننے کی شرعاً کوئی حیثیت نہیں ہے_ ریشمی لباس یا قیمتی لباس جو خاص شادی بیاہ مزید پڑھیں

عورتوں کا بالوں میں کلر کروانا

عورتوں کا بالوں میں کلر کروانا کیسا ہے؟ الجواب حامدةومصلیة  خالص سياه رنگ کے علاوہ دوسرے رنگ جیسے گولڈن،براؤن اور سنہری وغیرہ سے رنگنا جائز ہے بشرطیکہ اس کی تہہ نہ جمتی ہو البتہ آج کل مروجہ فیشنی رنگوں سے بچنا چاہیے کہ فساق فجار اور فیشن پرست لوگوں کے ساتھ مشابہت لازم نہ آئے. مزید پڑھیں

اعتدال کا راستہ اپنائیں

تحریر:انصار عباسی بین المذہب  ہم آہنگی  اور مذہبی  رواداری کے نام پر  ایک  نیا رواج  پاکستان  میں چل نکلا ہے ۔ وزیر اعظم  نواز شریف نے کچھ عرصہ قبل  ایک تقریب میں اس خواہش کا اظہار  کیاتھا کہ انہیں ہندو مت سے  تعلق رکھنے والی مذہبی  رسم ہولی  کے موقع پر مدعو کیا  جائے تاکہ مزید پڑھیں

دل و نظر کا سفینہ سنبھال کر لے جا

An Article from Abu Yahya book BUS YEHI DIL عصرِ حاضر میں میڈیا کی ترقی نے انسانی زندگی میں ایک انقلاب پیدا کردیاہے۔اس انقلاب کو وقوع پذیر ہونے سے روکاجا سکتا ہے ،اورنہ ایسا کرنے کی ضرورت ہے۔ جس چیز کی ،میڈیا کے اس دور میں اشد ضرورت ہے ، وہ یہ ہے کہ صفحۂ مزید پڑھیں

خضاب اور ہیر ڈائی کا استعمال

 بنیادی طور پر بالوں کا رنگ دو قسم کا ہوتا ہے۔  ۱- تہہ لگانے والا رنگ (ناخن پالش کی طرح) اس کا حکم ناخن پالش کی ہی طرح ہے۔ یعنی جب تک اسے اتار یا دھو نہ لیا جائے تو وضو غُسل وغیرہ نہیں ہوتا۔ یہ عام طور پر اسپرے کی شکل میں دستیاب ہوتا مزید پڑھیں

ای-نمبرز یا ای-کوڈز کی ضرورت اہمیت

السلام علیکم و رحمة الله و برکاته معزز اراکین “مشاورت برائے مسائل جدیدہ” کے حکم کی تعمیل میں آپ اکابر حضرات کی خدمت میں بندہ کی طرف سے ای-نمبرز یا ای-کوڈز کے حوالے سے ایک ٹوٹی پھوٹی کاوش پیشِ خدمت ہے۔ الله کریم بندہ کو آپ حضرات کی احسن انداز میں خدمت کی صحیح توفیق مزید پڑھیں

خواب میں آسمان دیکھنا

آسمان آسمان کے دروازے کھلے دیکھے تو مطلب یہ ہے کہ اس پر خیر اور رزق کے دروازے کھلیں گے ۔لفتحنا علیھم برکت من السماء والارض (اعراف ) آسمان سے آواز سننا بھی خیر اور سلامتی کی دلیل ہے ۔ فرشتوں کا نزول دیکھنا علم وحکمت کی دلیل ہے ۔ آسمان کی فضا میں اڑنا مزید پڑھیں