طاق یا جفت عدد میں چیز دینے کا حکم

سوال:لوگ اکثر کسی کو کوئی چیز پھل مٹھائی وغیرہ دیں تو اسے طاق عدد 3،5،7 میں نہیں دیتے کہتے ہیں کہ 2،4،6 یعنی جفت عدد میں دو۔اس کی دین میں کیا حیثیت ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: اتنی بات تو حدیث سے ثابت ہے اور مستحب ہے کہ کسی بھی چیز کو استعمال کرتے ہوئے مزید پڑھیں

 پڑوسی کے گھر یا مسجد میں لگے ہوئے درخت کے پھل کھانے کا حکم

سوال:پڑوسی کے گھر پھل کا درخت ہے اس کی شاخیں ھمارے گارڈن میں آرہی ہیں کیا ان شاخوں سے گرے ہوۓ پھل یا توڑ کر کھا سکتے ہیں؟ اسی طرح مسجد کے گارڈن میں لگے ہوئے درخت سے توڑ کر یا گرے ہوئے پھل کھا سکتے ہیں یا نہیں پھل ایسے ہی گر گر کر مزید پڑھیں

قبلہ کی جانب پیر کرکے سونا

سوال: السلام علیکم قبلہ رخ پیر کر کے سونا کیسا ہے؟ جواب:وعلیکم السلام ورحمة اللہ! قبلہ شعائر اسلام میں سے ایک عظیم الشان شعار اور اس کی طرف پاؤں کرنا بے ادبی اور مکروہ ہے۔ لہذا اگر کوئی جان بوجھ کر بغیر عذر کے قبلہ کی جانب پیر کرکے سوئے تو یہ مکروہ ہے۔ لیکن مزید پڑھیں

کمپنی کی طرف سے ملنے والی رعایت کو ذاتی استعمال میں لانا

السلام علیکم! اگر کسی کو کمپنی کی طرف سے پیٹرول ملتا ہے۔ ( کارڈ کی صورت مین)اگر وہ مہینے کے آخر مین بچ جائے تو کیا وہ کمپنی کو واپس کرنا چاہیے۔ یا اپنے ذاتی کام کے لیے استعمال کرنا جائز ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب اگر کمپنی نے پٹرول کے ذاتی استعمال کی اجازت مزید پڑھیں