صبح و شام کے اذکار کا وقت

فتویٰ نمبر:868 سوال: صبح و شام کے اذکار کا وقت بتادیں..کیا شام کے اذکار مغرب کے بعد بھی کیے جاسکتے ہیں. والسلام سائہ کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية صبح کے اذکار کا مستحب وقت فجر سے لےکر طلوع آفتاب تک ہےاور عصر کے اذکار کا وقت عصر سے غروب آفتاب تک۔خواہ آپ ان اوقات مزید پڑھیں

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا امہات المومنین کو وقت دینا  

فتویٰ نمبر:651 سوال: میں نے سناہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم امہات المومنین کوصرف عصر کے وقت ملاکرتے تھے،یعنی اتناہی وقت متعین تھا؟اس بارے میں کیاتفصیل ہے؟ کیااسلام میں ایک بیوی کواپنےشوہر سے وقت مانگنے کا حق ہے یانہیں؟کیاوہ اپنے کام وغیرہ کوزیادہ ترجیح دے ؟بیوی اوراس کے بچے کتناحق رکھتے ہیں؟ حمیرا۔ الجواب مزید پڑھیں

سورہ ق کی فضیلت

گناہ کی معافی حضرت ابوہریرہؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا جو شخص ہر نماز کے بعد ۳۳،مرتبہ سبحان اللہ،۳۳ مرتبہ اللہ اکبر، ۳۳ مرتبہ الحمد للہ،یہ ۹۹ ہوئے اور “لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ وَحْدَہُ لَا شَرِیْکَ لَہُ ،لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلیٰ کُلِّ شَیْ ءٍ قَدِیْر”،یہ مل کر سو ہوئے پڑھے گا مزید پڑھیں

فضائل سورہ الروم آیات ١٧-١٩

حضرت ابراہیم علیہ السلام کا نام خلیل اللہ کیوں ؟١.. رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں تمہیں بتاؤں کہ اللہ تعالٰی نے حضرت ابراہیم کا نام خلیل اللہ کیوں رکھا؟ اس لئے کہ وہ صبح شام ان کلمات کو پڑھاکرتے تھے۔ پھر آپ نے فرمایا فسبحان اللہ سے تظہرون تک کی مزید پڑھیں

سورة الحشر کی آخری تین آیات کی فضیلت 

١.. شہادت کا درجہ اور صبح شام حفاظت  حضرت مَعقل بن یَسار رضی ﷲ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص صبح کے وقت تین ( 3 ) مرتبہ أعوذ بالله السميع العليم من الشيطان الرجيم پڑهے اور ســورة الحشر کی آخری تین یات پڑھے ، مزید پڑھیں