بیوی کا شوہر کو حق معاف کرنے کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ دوسری شادی کرنے کی صورت میں شوہر کو حق معاف کرنے سے کیا مراد ہے؟ جواب:وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! ازدواجی رشتہ ،زوجین کے مابین کئی حقوق کو لازم کردیتا ہے ،مثلا :بیوی کا مہر،نان و نفقہ،رہائش،اور کسی ایک کے انتقال کی صورت میں دوسرے کا اس کے ترکے میں حصہ مزید پڑھیں

مسجد میں اجتماعی جہری ذکر کا اہتمام

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۷﴾ سوال:-        ہمارے یہاں ایک مفتی صاحب اذان فجرکے بعد سے جماعت کے 10/15 منٹ پہلے تک مسجد میں بتیاں بجھاکر باجماعت بہت بلند آواز سے ذکر کرتے ہیں۔ اور خود مفتی صاحب لاؤوڈ اسپیکر کے ذریعہ اس کا لیڈ دیتے ہیں، ہمیں بھی اس میں شریک ہونے کو مزید پڑھیں

عورت کا الگ گھر کا مطالبہ

فتویٰ نمبر:5083 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! لڑکی میکے آکر بیٹھ جائے اور شوہر الگ گھر لینے سے انکار کردے اور کہے کہ ماں باپ کو ہرگز نہیں چھوڑے گا تو ایسے میں لڑکی گناہگار تو نہیں ہوگی؟ جبکہ لڑکی سسرال جا کر بہت چڑچڑی ہو گئی ہے اور کہتی ہے کہ الگ گھر لے کر مزید پڑھیں

نکاح مسیار

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:189 جناب مفتی تقی عثمانی صاحب 24جولائی 2006کےانگریزی اخبار (Dawn)میں Misyarکےحوالےسےمسئلہ آیاہے جس میں بتایاگیاہے کہ سعودی علماء نے Misyarکوجائزقراردیاہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ قرآن وحدیث کی روشنی میں اس کی وضاحت کیجیے۔ دعاؤں کاطلبگار حارث احمد الجواب حامداومصلیاً ہمارے علم کےمطابق Misyarنکاح کی ایک قسم ہےجس میں نکاح ہونےکے بعدبیوی مزید پڑھیں

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا امہات المومنین کو وقت دینا  

فتویٰ نمبر:651 سوال: میں نے سناہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم امہات المومنین کوصرف عصر کے وقت ملاکرتے تھے،یعنی اتناہی وقت متعین تھا؟اس بارے میں کیاتفصیل ہے؟ کیااسلام میں ایک بیوی کواپنےشوہر سے وقت مانگنے کا حق ہے یانہیں؟کیاوہ اپنے کام وغیرہ کوزیادہ ترجیح دے ؟بیوی اوراس کے بچے کتناحق رکھتے ہیں؟ حمیرا۔ الجواب مزید پڑھیں

حقوق کی عدم ادائیگی کی صورت میں خلع کا طریقہ

فتویٰ نمبر:657 سوال: فھد نے فراڈ کرکے نام بدل کر طاہرہ سے شادی کی اور کچھ ہی عرصے میں طاھرہ کاسارا سامان لے کر فرار ہوگیا،ایک سال ہوگیا کچھ پتا نہیں کہ کہاں ہے ؟ان کے اصل خاندان تک پہنچے تو پتا لگا کہ نو سال سے اپنے کزن کا قتل کرکے فرار ہے؛اب طاھرہ مزید پڑھیں

اسلام میں عورت کے مذہبی اور روحانی حقوق

اسلام نے عورت کو بہت حقوق دیئے ہیں۔ سب سے پہلے ہم عورت کے روحانی اور مذہبی حقوق کے حوالے سے گفتگو کریں گے۔ ہم یہ دیکھیں گے کہ دینی حیثیت سے اسلام عورت کو کیا مقام عطا کرتا ہے۔ مغربی دنیا میں اسلام کے حوالے سے جو غلط فہمیاں عام ہیں ان میں سے مزید پڑھیں