عصر کے بعد قضاء عمری کرنا

سوال: عصر کی نماز کے بعد کیا قضاء عمری کی نیت سے نمازیں پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب فجر اور عصر کی نماز کے بعد نوافل پڑھناجائز نہیں البتہ قضا نمازیں پڑھنا جائز ہے لہذا جن نمازوں کےقضا ہونے کا یقین ہو ان کی قضا آپ فجر اور عصر کے بعد پڑھ سکتے مزید پڑھیں

عصر اور مغرب کے درمیان کھانے پینے سے رکنا

سوال : یہ بات پوچھنی تھی کہ کچھ لوگ کہتے ہیں عصر کی اذان سے مغرب کی اذان تک کچھ نہیں کھانا پینا چاہیے اس سے روزے کا ثواب ملتا ہے ، کیا شریعت میں ایسا کوئی حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب :  واضح رہے کہ شرعی روزہ اسے کہا جاتا ہے جس میں مزید پڑھیں

 عشاء کا وقت کب شروع ہوتا ہے؟

سوال:عشاء کا وقت شفق احمر سے شروع ہوتا ہے یا شفق ابیض سے؟ الجواب باسم ملھم الصواب عشا کا وقت شفق احمر کے بعد شفق ابیض کے غروب ہونے سے شروع ہوتا ہے جو موسم کے اعتبار سے تبدیل ہوتا رہتا ہے۔ =================== 1.ووقت العشاء من غروب الشفق (قال فی «الاختیار» الشفق:البیاض وھو مذھب الصدیق مزید پڑھیں

عصر کی نماز پڑھتے ہوئے مغرب کا وقت داخل ہوجانا

سوال:السلام علیکم! عصر کی نماز تاخیر سے ادا کی کہ نماز کے دوران ہی مغرب کی اذان شروع ہو گئی تو نماز دوبارہ لوٹانی ہوگی یا ہوجائے گی؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام! اگر عصر کی نماز پڑھتے ہوئے سورج غروب ہوگیا اور مغرب کا وقت داخل ہوگیا تو عصر کی نماز مکروہ ہوجائے مزید پڑھیں