انعامی بانڈ کا حکم

فتویٰ نمبر:530 سوال:کیا انعامی بانڈ جائز ہیں ؟ جواب:مروجہ پرائز بونڈ پر ملنے والا انعام سود ہے لہٰذا انعام حاصل کرنے کی نیت سے پرائز بونڈ خریدنا جائز نہیں ہے، تاہم اگر کسی نے اتفاق سے پرائز بونڈ خرید لیا تھا اور اس پر انعام بھی نکل آیا تو اس کو وصول کرنا اور اپنے استعمال مزید پڑھیں

حرام چیزوں میں خامہ ساز تاویلیں کرنا

(٣٥) عَنْ حُذَیْفَۃَ رضی اللہ عنہ  عَنِ النَّبِیِّؐ قَالَ اِذَا اسْتَحَلَّتْ ھٰذِہِ الْاُمَّۃُ اَلْخَمْرَ بِالنَّبِیْذِ وَالرِّبَا بِالْبَیْعِ وَالسُّحْتَ بِالْھَدْیَۃِ وَاتَّجَرُوْا بِالزَّکَاۃِ فَعِنْدَ ذَالِکَ ھَلَاکُھُمْ لِیَزْدَادُوْا اِثْمَا۔(کنزالعمال ج١٤،ص٢٢٦) ترجمہ: حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جب یہ امت شراب کو مشروب کے نام سے اور سو د کو مزید پڑھیں

سود خوری کا سیلاب

(٣٢) عَنْ اَبِی ہُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ  اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِؐ قَالَ لَیَاْتِیَنَّ عَلَی النَّاسِ زَمَانٌ لَا یَبْقَی اَحَدٌ اِلَّا اٰ کِلَ الرِّبٰوا فَاِنْ لَمْ یَاْکُلْہُ اَصَابَہُ مِنْ بُخَارِہٖ وَیُرْوٰی مِن غُبَارِہٖ۔ (سنن ابو داود،باب فی اجتناب الشبھات ج٢،ص١١٧) ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ  سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا: یقینا مزید پڑھیں

انعامی بانڈ سے ملنے والے نفع کا کیا حکم ہے

فتویٰ نمبر:640 سوال:  پرائز بانڈ  یعنی انعامی بانڈ  پر اضافی ملنے والا  نفع  سود ہے  ؟ اگر سود  ہے  تو کیوں سود ہے   ؟ کیونکہ  یہ اضافی  منافع کچھ لوگوں   کو ملتا ہے سب   انعامی بانڈ لینے والوں کو نہیں ملتا۔ کیا یہ  پھر بھی   سود  ہے؟   جواب:  پرائز بانڈ  پر ملنے والا  انعام مزید پڑھیں