وراثت کی تقسیم کا کیا حکم ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! مجھے ایک خاتون کا مسئلہ معلوم کرنا تھا کہ اُن کی والدہ کا انتقال ہو گیا ہے اور ان کی وراثت یعنی بینک میں چند لاکھ روپے رکھے ہوۓ ہیں اب ان کی وفات کے بعد ان کی دونوں بیٹیوں کو یہ پیسے مزید پڑھیں

 ایسے ریسٹورنٹ میں کام کرنا جہاں شراب فروخت ہوتی ہو۔

سوال: ایک ریسٹورنٹ میں جاب کی ویکنسی ہے مگر اس ریسٹورنٹ میں شراب بھی فروخت ہوتی ہے سروے کی جاتی ہے مگر اس جاب کا شراب سے کوئی تعلق نہیں کچھ اور چیز سروے کرنی ہے الگ ڈیپارٹمنٹ ہے۔ تو کیا اس ریسٹورنٹ میں جاب کرنا شرعاً جائز ہے یا نہیں۔ ریسٹورنٹ مسلم ملک میں مزید پڑھیں

 بینک میں مقررہ منافع کے وصول پر رقم جمع کرنا

سوال:السلام علیکم! میری باجی کی ملتان شادی ہوئی ہے ۔وہاں ایک بینک ہے ۔وہان پر انہوں نے پیسے جمع کروائے ہوئے ہیں۔۔جو ہر ایک لاکھ پر 7 ہزار ماہوار دیتے ہیں نفع میں سے۔۔اسکا یہی طریقہ کار ہے کہ ایک لاکھ پر 7 ہزار ماہوار منافع دیتا ہے اور زائد خود رکھ لیتا ہے۔ سننے مزید پڑھیں

میزان بینک میں کام کرنا جائز ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! میزان بینک کی نوکری جائز ہے؟ کیا یہ اسلامی بینک ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! ہماری معلومات کے مطابق میزان بینک ایک غیرسودی بینک ہے اور مستند مفتیانِ کرام کے زیرِ نگرانی چل رہا ہے،لہذا جب تک اسے مزید پڑھیں

کسی چیز کو منافع کے ساتھ بیچنا

سوال:السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ! اگر کوئی چیز 400 میں خریدی پھر اس کو بیچنا چاہیں تو منافع رکھ کر بیچ سکتے، جیسے 400 والی 500 یا 600 میں۔ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ شریعت میں منافع کی کوئی حد مقرر نہیں کی، بلکہ اس معاملے کو عرف پر چھوڑ دیا ہے اور مزید پڑھیں

زکوۃ کی رقم سے سودی قرضہ اتارنا

سوال: دو مہینے پہلے میں نے دن رات کی ماسی رکھی ہے، اس نے دو سال پہلے کسی پٹھان سے قرض لیا تھا جو لوٹا نہ سکی اب وہ پٹھان ہر مہینے اس پر سود لیتا ہے۔ اصل رقم دو لاکھ ہے اس پر پٹھان ہر مہینے 24 ہزار سود لیتا ہے۔ پوچھنا یہ ہے مزید پڑھیں

بینک ملازم کی دعوت میں جانا

سوال: میرے ماموں حبیب بینک میں کام کرتے تھے اب ریٹائرڈ ہوگئے ہیں انکے بیٹے کی آج شادی ہے جسکا کھانا بیٹے کے سسر اور ماموں نے ملا کر کیا ہے اب کیا ایسی دعوت میں کھانا جاسکتا ہے یا احتراز کیا جاے جزاکم اللہ الجواب بعون الملك الوهاب اگر ملازم کا تعلق براہ راست مزید پڑھیں

بینک کوکاغذ،کاپیاں وغیرہ فروخت کرنےکاحکم

سوال: زیدکاکاغذ اورکاپیاں فروخت کرنے کا کاروبار ہے  وہ یہ کاپیاں اورکاغذات بینکوں کو فروخت کرتا ہے آیا بینکوں کومذکورہ اشیاء کی فراہمی جائز ہے یا ناجائز، نیز بینک والے اپنے اقارب  کو یا جو لوگ ان سے معاملات کرتے رہتے ہیں انہیں تحفہ ہدایا مثلاً دستی بیگ، سفری بیگ دیتے ہیں ان چیزوں کو مزید پڑھیں