محرم رشتہ داروں کےسامنےکس طرح رہناچاہیے؟

سوال:محرم رشتے داروں کے سامنے عورت کو کس طرح رہنا چاہیے کچھ عورتیں اپنے باپ، بھائی، سسر یا جوان بیٹے کےسامنے یا تو دوپٹہ لیتی ہی نہیں یا پھر صحیح طریقہ سے نہیں لیتیں انکو ٹوکو تو کہتی ہیں یہ تو محرم ہیں ہمارے۔ جواب:وعلیکم السلام!  محرم رشتہ داروں کے سامنے عورت کے لیے صرف مزید پڑھیں

لاہور سےگجرانوالہ تک نماز کا اتمام 

فتویٰ نمبر:3086 سوال: السلام علیکم!مفتی صاحب ! مجھے یہ پوچھنا ہے کہ میرا ذاتی گھر لاہور میں ہے،میرے سسرال والے گجرانوالہ میں رہتے ہیں جب ہم وہاں جاتے ہیں تو قصر نماز پڑھیں یا پوری؟  میری رہنمائی کر دیجیے! دراصل میں پوری نماز پڑھتی ہوں لیکن بچے حکم کے بارے میں جانناچاہ رہے۔ میرا میکہ مزید پڑھیں

رضاعی باپ سے پردہ کاحکم

فتویٰ نمبر:1078 سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! کیاشوہر کے رضاعی باپ سے پردہ کرنا ہوگا یا اس کا حکم بھی حقیقی سسر جیسا ہے ؟ والسلام الجواب حامداو مصليا شوہر کے رضاعی باپ کا حکم حقیقی سسر جیسا ہے لہذا اس سے پردہ کرنے کا حکم نہیں ہے۔ البتہ اگر فتنے کا اندیشہ ہو تو مزید پڑھیں

لڑکے کا اپنی ماں کو غلط نظر سے دیکھنا یا سسر کا اپنی بہو کو غلط نظر سے دیکھنا

سوال:اگر کوئی لڑکا اپنی ماں کو غلط نظروں سے دیکھتا ہے یا ہاتھ لگاتا ہے تو اس کا کیا حکم ہے اور کوئی سسر اپنی بہو کو غلط نظروں سے دیکھتا ہے یا ہاتھ لگاتا ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب مرد کے لیے اس کی ماں اور بہو دونوں مزید پڑھیں

            شوہر کے حقوق

مفتی انس عبدالرحیم اسلام نے جس طرح شوہر کے ذمہ، بیوی کے حقوق رکھے ہیں۔ بیوی کے ذمہ بھی شوہر کے حقوق رکھے ہیں۔ آج ہمارے معاشرے میں بیویوں کے حقوق کا بہت چرچا ہے لیکن شوہروں کے حقوق کا شاید کسی کو خیال نہیں۔ پہلے مردوں کے اپنی بیویوں پر مظالم کے قصے نظر مزید پڑھیں