جان بوجھ کرگناہ کے بعد توبہ کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۲۸﴾ سوال:-   کیا جان بوجھ کر کیا جانے والا گناہ توبہ سے معاف ہو جاتا ہے؟ جواب:-  قرآن وحدیث سے معلوم ہوتا ہےکہ اللہ تعالیٰ کی رحمت بےحد وسیع ہےاور   وہ توبہ کرنے سے ہر طرح کے گنا ہ معاف  فرمادیتے ہیں خواہ انسان نے وہ گناہ بھول کر مزید پڑھیں

قصہ حضرت الیسع علیہ السلام

اللہ عزوجل نے حضرت الیسع ؑ کا ذکر سورہ الانعام میں دیگرانبیاء کے ساتھ یوں فرمایاہے: وَإِسْمَاعِيلَ وَالْيَسَعَ وَيُونُسَ وَلُوطًا ۚ وَكُلًّا فَضَّلْنَا عَلَى الْعَالَمِينَ ﴿٨٦﴾ ( سورۃ الانعام ) قرآن پاک میں دوسری مرتبہ حضرت الیسعؑ کاذکر سورۃ ص میں بھی آیاہے ۔ وَاذْكُرْ إِسْمَاعِيلَ وَالْيَسَعَ وَذَا الْكِفْلِ ۖ وَكُلٌّ مِّنَ الْأَخْيَارِ﴿٤٨﴾ محمدبن اسحاق ؒفرماتےہیں :حضرت یسع ؑکےوالدکانام اخطوب مزید پڑھیں

حضرت لقمان  علیہ السلام 

تحریر: بنت احمد قرآن مجید  نے حضرت لقمان علیہ السلام  کے پیغمبر ہونےپر بحث  کو  ضروری نہیں سمجھا لیکن بعض حضرات  انہیں پیغمبر   تسلیم کرتے  ہوئے حضرت  الیاس ؑ کا نام دیتے ہیں لیکن یہ ایک ایسا مسئلہ ہے جس  پر امت کے نزدیک  اتفاق رائے   موجود نہیں ۔  اکثر کا قول ہے کہ وہ مزید پڑھیں

خواب میں اذان سننا

اذان: خواب میں اذان خیر اور اچھائی ہے۔ اطاعت خداوندی، حج و عمرہ اور نیکی کی طرف اشارہ ہے۔ قید میں اذان دینا آزادی اور رہائی کی طرف اشارہ ہے۔ البتہ بے وقت اذان دینا ظلم اور ایذاء رسانی کی دلیل ہوسکتا ہے۔ اگر صاحب خواب برا انسان ہے تو ثم اذن مؤذن ایتھا العیر مزید پڑھیں

ٹیلیفون آپریٹر کو پیسے دے کر بیرون ممالک گھنٹوں بات کرنے کا حکم

آجکل لوگ ٹیلیفون آپریٹر سے ملکر تھوڑے بہت پیسے دیکر بیرون ممالک سے گھنٹوں بات کرتے ہیں اگر یہ لوگ صحیح طریقے سے فون کریں تو ہزاروں کا بل آجائے اسی لئے آپریٹر سے ملکر کم پیسوں میں کام چلا لیتے ہیں، کیا ایسا کرنا اسلامی نقطۂ نظر سے صحیح ہے؟ الجواب حامداًومصلیاً ٹیلیفون آپریٹراپنے مزید پڑھیں

شریعت میں عاق کرنے کا کیا حکم ہے

سوال:  عرض   ہے کہ میرے والد   کا حال  میں انتقال  ہوگیا ہے  ۔اور میرے  بھائی بہن  وغیرہ  مجھے یہ کہہ کر ترکے سے  بیدخل  کر رہے ہیں  کہ میرے والد  نے ان  سے یہ کہاتھا  کہ میں نے اس کے  عاق کردیاہے ۔ شرعی نقطہ نظر سے   آپ مجھے فتویٰ دیں  کہ مجھے  میرے والد مزید پڑھیں

ٹخنوں کے نیچے شلوار لٹکانے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں  علمائے دین کہ آجکل تقریبا  90% مسلمان  شلوار  ٹخنوں   سے   نیچے  کر کے   پھرتے ہیں  ۔ اور یہ بات  بھی یقینی  ہے کہ ان میں سے اکثر   ایسا  تکبر  کی بنا پر  نہیں کرتے ۔ کیونکہ آجکل  یہ چیز تکبر کی علامات میں سے  رہی ہیں ۔ چنانچہ   کیا یہ مکن مزید پڑھیں

            شوہر کے حقوق

مفتی انس عبدالرحیم اسلام نے جس طرح شوہر کے ذمہ، بیوی کے حقوق رکھے ہیں۔ بیوی کے ذمہ بھی شوہر کے حقوق رکھے ہیں۔ آج ہمارے معاشرے میں بیویوں کے حقوق کا بہت چرچا ہے لیکن شوہروں کے حقوق کا شاید کسی کو خیال نہیں۔ پہلے مردوں کے اپنی بیویوں پر مظالم کے قصے نظر مزید پڑھیں