تعارف سورۃ المنافقون

یہ سورت ایک خاص واقعے کے پس منظر میں نازل ہوئی ہے ،جس کا خلاصہ یہ ہے کہ بنو المصطلق عرب کا ایک قبیلہ تھا ،جس کے بارے میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ اطلاع ملی تھی کہ وہ مدینہ منورہ میں حملہ کرنے کے لئے لشکر جمع کررہا ہے ،آپ اپنے صحابہ مزید پڑھیں

دورِ حاضر کی مکمل تصویر

عَنْ حُذَیْفَۃَ بْنَ الْیَمَانِ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِؐ مِنْ اِقْتِرَابِ السَّاعَۃِ اِثْنَتَانِ وَسَبْعُوْنَ خَصْلَۃً اِذَا رَاَیْتُمُ النَّاسَ اَمَاتُواالصَّلوٰۃَ وَاَضَاعُوا اْلاَمَانَۃَ وَاَکَلُوا الرِّبٰوا وَاسْتَحَلُّوا الْکِذْبَ وَاسْتَخْفَوْا بِالدِّمَاءِ وَاسْتَعْلَوُا الْبِنَاءَ وَبَاعُوا الدِّیْنَ بِالدُّنْیَا وَتُقُطِّعَتِ الْاَرْحَامُ وَیَکُوْنُ الْحُکْمُ ضُعْفًا وَالْکِذْبُ صِدْقًا وَالْحَرِیْرُ لِبَاسًا وَظَھَرَالجَوْرُ وَکَثُرَتِ الطَّلَاقُ وَمَوْتُ الْفُجَاءَ ۃِ وَائْتُمِنَ الْخَائِنُ وَخُوِّنَ الْاَمِیْنُ وَصُدِّقَ الْکَاذِبُ مزید پڑھیں

تعارف سورۃ یٰسٓ

اس سورت میں اللہ تعالی نے اپنی قدرت کاملہ او رحکمت بالغہ کی وہ نشانیاں بیان فرمائی ہیں جونہ صرف پوری کائنات میں بلکہ خود انسان کے اپنے وجود میں پائی جاتی ہیں، اللہ تعالی کی قدرت کے ان مظاہر سے ایک طرف یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جو ذات اتنی قدرت اور حکمت مزید پڑھیں

تعارف سورۃ العنکبوت

یہ سورت مکہ مکرمہ کے اس دور میں نازل ہوئی تھی جب مسلمانوں کو ان کے دشمنوں کے ہاتھوں طرح طرح کی تکلیفیں اٹھانی پڑرہی تھیں،بعض مسلمان ان تکلیفوں کی شدت سے بعض اوقات پریشان ہوتے ،اور ان کی ہمت ٹوٹنے لگتی تھی،اس سورت میں اللہ تعالی نے ایسے مسلمانوں کو بڑی قیمتی ہدایات عطا مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الحج

اس سورت کا کچھ حصہ مدنی ہے اور کچھ مکیمطلب یہ ہے کہ اس سورت کا نزول مکہ مکرمہ میں ہجرت سے پہلے شروع ہوچکا تھا اور تکمیل ہجرت کے بعد مدینہ منورہ میں ہوئی اسی سورت میں یہ بتایا گیا ہے کہ حج کی عبادت حضرت ابراہیم علیہ السلام کے زمانے میں کس طرح مزید پڑھیں

اجتہاد اور اس کی شرائط

اجتہاد   اور اس کی شرائط   “اجتہاد ”  جہد سے نکلا ہے  جس کے معنیٰ  ہے انتہائی کوشش کرنا ” مجتہد   کو بھی مجتہد  اس لیے کہتے ہیں  کہ وہ اپنی  پوری فکر  ی طاقت  حکم  شرعی  کے استخراج  واستنباط  میں صرف  کردیتا  ہے۔ علامہ  عبدالحکیم  لکھنویؒ نو رالانوار  کے حاشیہ   الاقمار   کے صفحہ 246 مزید پڑھیں