نام تاریخ کے حوالے سے رکھنا چاہیئے یا کوئی بھی اچھا نام رکھ لیں علم الاعداد کے اعتبار سے بچے کا نام رکھنا

سوال(نمبرشمار:۱تا ۳):کیا فرماتے ہیں علماء دین شرع متین بیچ اس مسئلہ کے کہ میرے یہاں مؤرخہ 04-3-9 بمطابق ۱۷ محرم الحرام بھتیجے کی پیدائش ہوئی ،والد صاحب نے اسکا نام معیز مسعود رکھا ۔ ۱۰ یوم بعد ایک عزیز نے کہا کہ نام میں دو مرتبہ “م”نہیں آنا چاہیئے بچے پر بھاری ہوتے ہیں ۔ مزید پڑھیں