رخصتی سے پہلے شوہر کی وفات پر عدت کا حکم

فتویٰ نمبر:399 سوال:ایک لڑکی کانکاح ہوا رخصتی اور خلوت صحیحہ سےپہلے شوہر ایک حادثہ میں فوت ہوگیا تومذکورہ لڑکی پوری عدت وفات گزاریگی یاطلاق قبل رخصتی کےحکم میں داخل هوگی اورمہرمقررہ یامہرمثل واجب ہے یاکہ اسکانصف . جواب: صورتِ مسئولہ میں چارماہ دس (مہینے کے درمیان میں وفات ہوئی تو 130 دن ) عدت اور طے مزید پڑھیں

عبقری وظائف پڑھنے کا حکم

سوال:”عبقری” وظائف کے بارے میں کیا رائے ہے ؟ فتویٰ نمبر:102 جواب:جو وظائف درجِ ذیل شرائط کے ساتھ ہوں وہ جائز ہیں :  ۱۔وظائف قرآنی آیات ، احادیثِ مبارکہ کی دعاؤں یا ایسے کلمات پر مشتمل ہوں جن کے معانی سمجھ میں آسکتے ہوں اور ان کا مفہوم شریعت کے مطابق ہو ۔۲۔ان میں غیر مزید پڑھیں

بچوں کے میوزک والے کھلونے فروخت کا حکم

سوال:بچوں کے ایسے کھلونے جن میں ہلکا سا میوزک ہومثلا نقلی موبائل وغیرہانکی خریدوفروخت کیسی ہے ؟ جواب:جانداروں کی تصویر والے وہ کھلونے جو چھوٹے ہوں ،بڑے اور باقاعدہ بت اور مجسمہ کی طرح نہ ہوں،اور ان میں باقاعدہ موسیقی بھی نہ ہو ،تو ان کا کاروبار کرنے کی گنجائش ہے۔ اور جو کھلونے بڑے مزید پڑھیں

اللہ کے ذکر کی فضیلت

سوال:فرمانِ مصطفی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم تم میں سے جو رات کو عبادت کرنے ،اپنے مال کو راہِ خدا میں خرچ کر نے اور دشمن سے جہاد کرنے سے عاجز ہو توا سے چاہیے کہ اللہ عَزَّوَجَلَّ کا ذکرکثرت سے کیا کرے۔(شعب الایمان،الحدیث:۵۰۸ ،ج ۱ ، ص ۳۹۰) فتویٰ نمبر:105 جواب:أخرج البزار والطبراني عن مزید پڑھیں

خلاصہ سورۃ انعام

بصائر وعبر  : 1)باقی رہنے والے  اور نفع مند  صرف نیک اعمال  ہیں۔ باقی   سب کھیل  تماشہ ہے ۔ ( آیت  :32)   2) حق  اور دین  کی دعوت پہنچانے   والوں  کو ہر   دور میں ظلم  وجبر کا سامنا  کرنا پڑا۔لیکن انہوں نے  صبر ودعا  سے کام لیا  اور بالآخر  وہی غالب  ہوئے  ۔ ( مزید پڑھیں

ہاتھ پر تسبیح پڑھنے کا طریقہ

سوال ہاتھ پر تسبیح پڑهنے کا طریقا کیاہے کون سے ہاتھ  پرپڑهناچاہئے؟ فتویٰ نمبر:104 جواب:سیدھے ہاتھ سے تسبیح پڑھی جاتی ہے الٹے ہاتھ سے نہیں پڑھنی چاہیے – حضرت استاد محترم استاد العلماء شیخ التفسیر والحدیث مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب حفظه الله عنه فرماتے ہیں کہ ” حضرت ملاعلی قاری رحمه الله ” نے ” مرقاته مزید پڑھیں