سورۃ البقرۃ میں گھریلوزندگی کے لیے ہدایات

نکاح: نکاح مسلمان سے کرنا چاہیے۔مسلمان عورت کے لیےکسی بھی کافر یا مشرک سے نکاح درست نہیں۔جبکہ مسلمان مرد کے لیے کافروں میں سے صرف اہل کتاب عورت سے نکاح درست ہے باقی کسی مشرک کافر عورت سے نکاح درست نہیں۔{وَلَا تَنْكِحُوا الْمُشْرِكَاتِ حَتَّى يُؤْمِنَّ وَلَأَمَةٌ مُؤْمِنَةٌ خَيْرٌ مِنْ مُشْرِكَةٍ وَلَوْ أَعْجَبَتْكُمْ وَلَا تُنْكِحُوا الْمُشْرِكِينَ مزید پڑھیں

نکاح کا کچھ لوگوں کو نہ بتانا

سوال: میرا سال پہلے نکاح ہوگیا تھا، فی الحال رخصتی نہیں ہوئی۔ میں نے صرف مدرسے میں کسی کو نہیں بتایا (سوائے ایک قریبی سہیلی کے) اور والدہ کو بھی سختی سے منع کردیا کہ ابھی نہیں بتائیے گا جب رخصتی فائنل ہوگی جب اطلاع کردیجیے گا۔ کیونکہ ہم جماعت طالبات فضول چھیڑ خانیاں کرتی مزید پڑھیں

رمضان المبارک میں نکاح کرنا

سوال: مجھے یہ پوچھنا تھا کہ کیا رمضان میں نکاح کرنا درست ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ شریعت مطہرہ میں شادی کرنے کے لیے کوئی مہینہ مخصوص ہے اور نہ ہی کسی مہینے میں نکاح رخصتی کی ممانعت ہے، لہذا رمضان المبارک میں نکاح کرنے میں کوئی حرج نہیں، البتہ روزے کی مزید پڑھیں

بیوی کا طلاق کے بعد بقیہ مہر پر حق کے متعلق

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته. سوال:کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میاں بیوی میں جھگڑے کے بعد مرد نے عورت کو (22 اکتوبر 2022 بمطابق 25 ربیع الاول 1444ھ بروز ہفتہ) اس کے میکے میں چھوڑ دیا، اگلے دن (23 اکتوبر 2022، بمطابق 26 ربیع الاول 1444ھ بروز اتوار) عورت مزید پڑھیں

طلا ق اوراسقاط سے عدت کی تکمیل

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:157 کیافرماتے ہیں علماء ومفتیان شرع اس مسئلہ کے بارے میں میں فوزیہ بنت نورمحمدکی عمر 25 سال ہے میرانکاح میرے ماموں زادبھائی کے ساتھ اگست 2005میں ہواشادی کے دودن بعدجبکہ رخصتی نہیں ہوئی تھی  وہ میرےگھرآکررات کے وقت علیحدہ کمرےمیں پاس آیااورہمبستری کی خواہش کی تومیں نے اس کومنع کردیاکہ مزید پڑھیں

رخصتی سے پہلے شوہر کی وفات پر عدت کا حکم

فتویٰ نمبر:399 سوال:ایک لڑکی کانکاح ہوا رخصتی اور خلوت صحیحہ سےپہلے شوہر ایک حادثہ میں فوت ہوگیا تومذکورہ لڑکی پوری عدت وفات گزاریگی یاطلاق قبل رخصتی کےحکم میں داخل هوگی اورمہرمقررہ یامہرمثل واجب ہے یاکہ اسکانصف . جواب: صورتِ مسئولہ میں چارماہ دس (مہینے کے درمیان میں وفات ہوئی تو 130 دن ) عدت اور طے مزید پڑھیں