اہان نام رکھنا

سوال: Ahaan نام رکھنا کیسا ہے؟ الجواب باسم ملهم الصواب سائل نے جس نام کا انگریزی تلفظ Ahaan لکھا ہے، اس کو اردو میں احان یا اہان تلفظ کیا جائے گا ۔ اگر سائل کی مراد احان ہے تو تلاش کے باوجود اس کے لغت میں کوئی معنی نہیں مل سکے۔ البتہ اَحَنَ اَحْناً کے مزید پڑھیں

خواب میں استرہ دیکھنا

استرہ:  استرہ حلق کے کام آتا ہے عربی میں اسے آپ حالقہ کہہ سکتے ہیں۔ اگر صاحب خواب اچھا آدمی ہے تو حلق کی نسبت سے حج و عمرہ نصیب ہونے کی طرف اشارہ ہے مُحَلِّقِينَ رُءُوسَكُمْ وَمُقَصِّرِينَ اور اگر صاحب خواب نیک انسان نہیں ہے تو عصبیت اور آپس کی دشمنی اور ناچاقی کی مزید پڑھیں

نفرتوں کا خاتمہ … اہل علم سے چند گزارشات

مفتی انس عبدالرحیم www.suffahpk.com اہل علم کے فضائل: علم اور اہل علم کے فضائل بے شمار ہیں۔ قرآن و حدیث جہاں ان کی مدح و ثناء سے بھرپور ہیں وہاں قوموں کی تاریخ میں ان کی تعریف و توصیف زبان زدعام ہے۔ مختصراً یہ کہ علم و اخلاق کائنات کی بقاء کا باعث بھی ہیں مزید پڑھیں