دوسرے عمرے میں مرد سر کے بال کس طرح صاف کروائیں

سوال:عمرے کے لئے جائیں تو متعدد مرتبہ سعی کا موقع ملتا ہے تو اگر ۔پہلی مرتبہ عمرہ کرتے وقت مرد پورے سر کے بال استرے سے صاف کروا لیں تو دوسرے ، تیسرے عمرے میں کس طرح بال کٹوائیں گے کیونکہ اتنی جلدی تو بال نکلتے ہی نہیں ،بال کٹوانے کے لئےکیا طریقہ اختیار کیا مزید پڑھیں

اسلام میں مونچھوں کے بارے کیا حکم ہے؟ نیز کیا حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی مونچھیں بڑی تھیں؟

سوال:اسلام میں مونچھوں کے بارے کیا حکم ہے؟ نیز کیا حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی مونچھیں بڑی تھیں؟ الجواب باسم ملهم الصواب نبی کریم ﷺ کا معمول مونچھیں خوب کترنے کا تھا، اس لیے مونچھیں اچھی طرح کتروانا سنت ہے، یعنی قینچی وغیرہ سے کاٹ کر اس حد تک چھوٹی کردی جائیں کہ مزید پڑھیں

خواب میں استرہ دیکھنا

استرہ:  استرہ حلق کے کام آتا ہے عربی میں اسے آپ حالقہ کہہ سکتے ہیں۔ اگر صاحب خواب اچھا آدمی ہے تو حلق کی نسبت سے حج و عمرہ نصیب ہونے کی طرف اشارہ ہے مُحَلِّقِينَ رُءُوسَكُمْ وَمُقَصِّرِينَ اور اگر صاحب خواب نیک انسان نہیں ہے تو عصبیت اور آپس کی دشمنی اور ناچاقی کی مزید پڑھیں