قضاء روزے کی نیت رات کو سوتے وقت کرنا

فتویٰ نمبر:4032 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر رات سونے میں دیر ہوجائے اور قضا روزہ رکھنا ہو تو سحری رات میں کر کے سو سکتے ہیں؟ والسلام الجواب حامداو مصليا رات کو سونے میں دیر ہوجانے کی وجہ سے سحری کرکے سونے میں کوئی حرج نہیں،ایسا کرنا درست ہے البتہ سحری کرنے میں تاخیر کرنا مزید پڑھیں

عورت کے لیے سونے کے پازیب پہننا

فتویٰ نمبر:2017 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کیا عورتوں کو پیروں میں سونے کے پازیب پہننے کی اجازت ہے؟ اگر اس میں آواز بھی نہ ہو۔ والسلام سائلہ: امة اللہ۔  الجواب حامدا و مصليا سونے چاندی کا ہر قسم کا زیور زینت کے لیے پہننا عورت کے لیے جائز ہے، لہذا ایسے پازیب جوسونے چاندی سے مزید پڑھیں

مردکے لیے چاندی کی چین پہننا

فتویٰ نمبر:904 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  میرابیٹا سولہ سال کاہےاس کو چاندی کی چین پہننی ہے کیا وہ پہن سکتا ہےاورکتنےوزن تک کی پہن سکتا ہے؟ والسلام سائل کا نام:میمونہ  الجواب حامدةومصلیة مرد کے لیے زیور میں صرف چاندی کی انگوٹھی پہننا جائز ہے، اس کے علاوہ کسی بھی قسم کا زیور مرد کے لیے مزید پڑھیں

کرسی پر  ٹیک لگاکر سونے  کی صورت میں وضو کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:94 سوال: مفتی صاحب آپ سے یہ پوچھنا تھا کہ  ٹیک لگا کرسونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟ مثلا : اگر کوئی شخص  کرسی پر بیٹھا بیٹھا   سوجائے  ، بالکل سیدھا  لیٹ  جائےا ور سوجائے  تو کیا ان دونوں صورتوں میں اس کا وضو  ٹوٹ جائے گا  یا باقی رہے گا؟ مزید پڑھیں

تعارف سورۃ السجدۃ 

اس سورت کا مرکزی موضوع اسلام کے بنیادی عقائد ،یعنی توحید آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت اور آخرت کا اثبات ہے، نیز جو کفار عرب ان عقائد کی مخالفت کرتے تھے ،اس سورت میں ان کے اعتراضات کا جواب دیاگیا ہے، اوران کا انجام بھیبتایاگیا ہے* چونکہ اس سورت کی آیت نمبر:۱۵ ،سجدے مزید پڑھیں

ضرورت سے زائد سامان پر زکوۃ ہے یا نہیں

فتویٰ نمبر:647 سوال:  ضرورت  سے زائد  سامان  پر زکوۃ  ہے یا نہیں   ؟  جواب : ضرورت سے زائد  سامان  پر زکوۃ واجب نہیں  ہوتی  کیونکہ زکوۃ  صرف  سونے،چاندی   ،نقد  رقم، مال تجارت  زرعی  ہئداوار  اور جانوروں  پر فرض  ہوتی ہے  دوسری  چیزوں  پر نہیں۔  ( فتاویٰ عثمانی  :3/48)