سونے کی زکوۃ معلوم کرنا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! میرے پاس 4 لاکھ 25 ہزار کا سونا ہے اور يه زیور میرے پاس تین سال سے ہے اور میں نے ہر سال قربانی کی ہے اس سے پہلے میرے پاس سونے کے زیور تھے مگر اب یہی رہ گیا ہے آپ مجھے مزید پڑھیں

15 تولہ سونا اور 5 لاکھ روپے کی زکوۃ

15 تولے سونے پر کتنی زکوۃ ہوگی جبکہ اس کے ساتھ 5 لاکھ کی نقدی بھی ہو۔ الجواب باسم ملھم الصواب 15 تولے سونے پر جب سال مکمل ہوگا تو اس وقت اس کی مارکیٹ ویلیو لگائی جائے گی جو قیمت بنے گی اس میں 5 لاکھ جمع کرکے ان کا ڈھائی فیصد نکالا جائے مزید پڑھیں

حرام یا مشکوک آمدنی والے شخص سے ہدیہ قبول کرنا

سوال : جن لوگوں کی آمدنی حرام یا مشکوک ہو تو ان سے ہدیہ وغیرہ لینا بچوں کو قرآن مجید پڑھانے کی وجہ سے،کیا ایسا ہدیہ قبول کرنا درست ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب کسی شخص کی آمدنی ساری کی ساری حرام ہو،اس کی کوئی جائز آمدنی نہ ہو،اس سے معاوضے یا ہدیے میں حرام مزید پڑھیں

بیوہ، ۳ بیٹیاں، دو بھائی اور دو بہنوں کے درمیان تقسیم میراث

سوال:زید کا انتقال ہوا۔ لواحقین میں بیوہ، ۳ بیٹیاں، دو حقیقی بھائی، دو حقیقی بہنیں اور بھائوں کے ۵ بیٹے ہیں۔ میراث کس طرح تقسیم ہوگی؟. الجواب باسم ملہم الصواب و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ مذکورہ صورت میں مرحوم نے انتقال کے وقت اپنی ملكیت میں جو كچھ منقولہ غیرمنقولہ مال و مزید پڑھیں

 گزشتہ سالوں کی زکوۃ نکالنے کا طریقہ

سوال:السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! 1۔ایک خاتون نے تقریبا پندرہ سولہ برس قبل سونے کا زیور خریدا۔۔جوکہ ساڑھے سات تولے سے تو کم ہے۔۔۔لیکن اب چونکہ سونے کی قیمتیں بڑھ چکی ہیں تو وہ ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کو پہنچ رہا ہے۔۔لیکن ممکن ہے پچھلے سالوں میں جب سونا مہنگا نہیں تھا اسوقت مزید پڑھیں

 گزشتہ سالوں کی زکوٰۃ ادا کرنا

سوال: مجھے زکوة کے حوالے سے سوال پوچھنا تھا کہ تین سال کی یعنی 2019 اور 2020 اور 2021 کے زیور کی زکوۃ کتنی ہوگی ممانی کے پاس سوا چھ تولہ زیور ہے ان کو زكوة ادا کرنی ہے ان کو سمجھ بالکل بھی نہیں ہے لیکن ہمیں فکر ہے برائے مہربانی جواب عنایت کردیں مزید پڑھیں

 وراثت کی تقسیم

فتویٰ نمبر:4078 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام عليكم  ذید کے انتقال کے کئی سال بعد ذید کی اولادوں میں ورثہ ہوا جس میں سے اک بیٹی کا انتقال ہو چوکا ان بیٹی کے 4 بچے ہیں 2 بیٹیاں اور 2 بیٹےاب ان کے بچوں میں وراثت کی رقم کس طرح تقسیم ہوگی سب میں برابر مزید پڑھیں

مستحق کو جہیز یا شادی کے لیے زکوة دینا

فتویٰ نمبر:1052 اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا کسی مستحق کو شادی/جہیز کے لیے زکٰوة دے سکتے ہیں؟ جبکہ ہمارے بڑے کہتے ہیں کہ جہیز اسلام میں نہیں اس لیے زکٰوة نہیں ہوتی۔ الجواب بعون الملک الوھاب جس کو زکاة دی جارہی ہے اگر اس کی ملکیت میں ساڑھے سات تولہ سونا یا ساڑھے باون مزید پڑھیں

کسی کے پاس چھ تولہ سونا ہو تو کتنی زکوۃ لازم آئے گی

فتویٰ نمبر:645 سوال: کسی  کے پاس چھ تولہ  سونا  ہو  تو کتنی  زکوۃ  لازم آئے گی  ؟   جواب : اگر کسی  کے پاس چار تولہ  یا چھ  تولہ سونا موجود  ہے اور  اسکے پاس نقدی  بھی موجود  ہے  چاہے  وہ نقدی  پانچ  روپے  ہی کیوں نہ  ہو اس پر  زکوۃ واجب  ہے۔ اگر اس مزید پڑھیں