تہجد پڑھتے ہوئے فجر کا وقت داخل ہوجانا

سوال: ایک آدمی نے دو رکعت تہجد کی نیت سے نماز پڑھنا شروع کی لیکن دورانِ نماز فجر کا وقت داخل ہوگیا تو کیا کرنا چاہیے؟ نیت توڑ دینی چاہیے یا نماز جاری رکھی جائے؟ اور اگر نماز جاری رکھی گئی تو یہ فجر کی دو سنت شمار کی جائیں گی؟ الجواب باسم ملھم الصواب مزید پڑھیں

 مستقبل کے صیغے سے طلاق کو معلق کرنا 

 فتوی نمبر:3098 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم کسی کا سوال ہےکہ ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا تم اپنی ماں کے گھر گئی اور اگر تمھاری خالہ وہاں آئی تو میں تم کو فارغ کر دوں گا  اب دس سال کے بعد جب وہ عورت اپنی ماں کے گھر گئی ہوئی تھی تو مزید پڑھیں

شہر کے آدمی کی دیہات میں نماز سے پہلے قربانی

سوال:- ۱۰؍ ذوالحجہ کو دن میں عید الاضحی سے پہلے اگر کوئی شخص اپنا قربانی کا جانور دیہات میں خود لے جائے ؛ تاکہ جلد گوشت کھانے کے لئے مل جائے اور وہ نماز شہر میں آکر پڑھتا ہو تو کیا اس طرح اس کی قربانی درست ہوجائے گی ؟ فتویٰ نمبر:261  جواب : – مزید پڑھیں

بوڑھے آدمی سے پردہ کا حکم

سوال: سورہ نور میں بوڑھے نوکر کے بارے میں حکم ہے کہ اس سے پردہ نہیں ہے تو کیا یہ حکم بوڑھے خالو کے لیے ہوسکتا ہے ؟ جواب:سورہ نور میں ایسی کوئی آیت نہیں۔۔ اوالتابعین غیر اولی الاربۃ من الرجال سے پاگل اور بے وقوف قسم کے لوگ مراد ہیں، بوڑھے لوگ نہیں۔ چنانچہ مزید پڑھیں