مسافر کا حالت سفر میں روزہ توڑنے کا حکم

سوال: سفر سے پہلے روزہ شروع کرلیا تھا، دورانِ سفر تنگی کی وجہ سے روزہ توڑ دیا تھا۔ تو اب صرف قضا کرنا ہوگی یا کفارہ بھی دینا ہوگا؟ الجواب باسم ملھم الصواب صورت مسئولہ میں صرف قضا لازم ہے، کفارہ لازم نہیں ۔ _____________ حوالہ جات : 1 ۔”ولو نوى مسافر الفطر) أو لم مزید پڑھیں

روزے کی‌حالت میں شوہر کا بیوی سے صبحت کرنا

السلام علیکم! سوال : اگر شوہر رمضان کے روزے میں صحبت کرنے کو کہے اور بیوی منع کرے پھر بھی نہ مانے اور صحبت کر لے پھر بیوی یہ سوچ کر کے روزہ تو ویسے بھی خراب ہو گیا اور روزہ توڑ دے تو اس کے بارے میں شرعیت میں کیا حکم ہے؟ تنقیح : مزید پڑھیں

نا جائز کمائی سے جہیز دینے کا کیا حکم ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله و بركاته! میری خالہ کی بیٹی کا رشتہ میرے دیور کے ساتھ کیا جا رہا ہے بتایا جا رہا ہے بہت جہیز دیا جائے گا میری ساس اس رشتہ سے بہت خوش ہے مجھے ایک مسئلہ نظر آرہا ہے کہ لڑکی کا باپ حرام کما مزید پڑھیں

آنکھ کی تکلیف میں روزہ توڑنا۔

سوال: انکھ کا آپریشن ہوا ہے، درد کی وجہ سے روزہ توڑ سکتے ہیں ؟ الجواب باسم ملھم الصواب اگر روزہ یہ سوچ کر توڑ رہے ہیں کہ آنکھ میں دوائی ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے تو پھر روزہ توڑنا درست نہیں ہے؛ کیوں کہ شرعی طور پر آنکھ میں دوا ڈالنے سے روزہ مزید پڑھیں

مرے ہوئے کی قسم کھائی پھر توڑ دی تو کفارے کا حکم

السلام علیکم ورحمة الله وبركاتہ سوال: اگر کوئی کسی مرے ہوئے کی قسم کھائے کہ میں فلاں کام نہیں کروں گا پھر ایک وقت ایسا آیا کہ اس کو وہ کام مجبوراً کرنا پڑا تو اب قسم کے متعلق کیا حکم ہوگا؟ وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاتہ الجواب باسم ملهم الصواب واضح رہے کہ قسم مزید پڑھیں

منگنی توڑنے کا حکم

سوال: السلام علیکم اگر لڑکا کسی لڑکی سے منگنی کرتا ہے اور منگنی کے بعد لڑکی کے ساتھ صحت کا کوئی مسئلہ ہو جاتا ہے کوئی بڑا مسئلہ ہو جاتا ہے تو کیا لڑکا ایسا کر سکتا ہے کہ شادی ڈیلے کر دے یا پھر منگنی ہی ختم کر دے تو اس میں ہمارا دین مزید پڑھیں

 تہجد پڑھتے ہوئے فجر کا وقت داخل ہوجانا

سوال: ایک آدمی نے دو رکعت تہجد کی نیت سے نماز پڑھنا شروع کی لیکن دورانِ نماز فجر کا وقت داخل ہوگیا تو کیا کرنا چاہیے؟ نیت توڑ دینی چاہیے یا نماز جاری رکھی جائے؟ اور اگر نماز جاری رکھی گئی تو یہ فجر کی دو سنت شمار کی جائیں گی؟ الجواب باسم ملھم الصواب مزید پڑھیں

رحل کو تلف کرنا

فتویٰ نمبر:2071 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  سوال یہ ہے کہ کیا ٹوٹے ہوئے رحل جلاسکتے ہیں؟ والسلام الجواب حامداو مصليا قرآن اللہ سبحانہ وتعالی کا کلام ہے اور ایک مسلمان کے لیے قابل تعظیم ہے۔اب جو چیز بھی اس سے متعلق ہو وہ بھی قابل تعظیم ہے، لہذا اگر رحل پرانی اور بوسیدہ ہوگئی ہے مزید پڑھیں