اذان اور نماز میں ایکو ساؤنڈ (صدائے باز گشت /گونجنے والی آواز)کا استعمال

اذان اور نماز میں ایکو ساؤنڈ (صدائے باز گشت /گونجنے والی آواز)کا استعمال کرنا کیسا ہے؟ جواب : بسم الله الرحمن الرحيم اذان ونماز میں ایکو ساوٴنڈ والے مائک کا استعمال مکروہ ہے، ضرورت سے زیادہ آواز بلند کرنے کو فقہاء نے مکروہ قرار دیا ہے، اس طرح کے مائک میں ضرورت سے زیادہ آواز بلند مزید پڑھیں

عورت کی آواز کا پردہ

سوال: کیا عورت کی آواز کا پردہ ہے یا نہیں ؟ الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً عورت کی آواز کو بہت سے فقہاء کرام نے سترجبکہ جمہور نے فتنہ قرار دیا ہے لہٰذا عورتوں کے لئے بلاضرورت مردوں تک اپنی آواز پہنچانے کی اجازت نہیں ہے  المبسوط للسرخسي – (1 / 133) وَيَرْفَعُ صَوْتَهُ بِالْأَذَانِ وَالْمَرْأَةُ مَمْنُوعَةٌ مِنْ مزید پڑھیں

خواب میں آواز سننا

آواز :  علامہ کرمانی  فرماتے  ہیں کہ مردوں  کے لیے بلند  آواز  مرتبہ  اور نام  وشہرت  کی دلیل ہے  جبکہ  بآواز عورتوں  کے لیے برا ہے ۔ علامہ  ابن سیرین فرماتے ہیں  کہ خواب  میں اپنی آواز کمزور دیکھنا اپنا نام ومرتبہ کم ہونے کی دلیل ہے ۔ یہ تعبیریں محاورے کے اعتبار سے ہیں مزید پڑھیں

حوروں کے ترانے اور نغمہ سرائیاں

سوال: اکثر علماء سے سناہے کہ قیامت کے دن جنت میں نغمہ خانی ہوگی جنت کی حوریں اور انبیاء کرام گیت سنائیں گے تو کیا یہ بات صحیح ہے ؟ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جنت میں جنت کی لمبائی کے برابر ایک نہر ہے جس کے دونوں کناروں پرکنواری لڑکیاں آمنے مزید پڑھیں

جنید جمشیید کے نعت البمز سننے کا کیا حکم ہے

سوال:   اس مسئلہ کا جواب مطلوب ہے  ۔ جنید جمشید  کے البمز جن میں  نعتوں اور حمدوں کے پس منظر  میں اللہ کا نام  اور ذکر  تو نہیں ہوتا ، البتہ دوسری قسم کی   آوازیں  ہوتی ہیں۔ یہ چیزیں  نہ تو ڈھول باجے   ہوتے ہیں  اور نہ موسیقی   کے آلات  ہوتے ہیں  آواز  کو خوبصورت مزید پڑھیں

سورۃ الفاتحہ کے احکام کاخلاصہ

  تعارف: سورۃالفاتحہ سات آیات پرمشتمل ہے۔ یہ مکہ میں بھی نازل ہوئی اور مدینہ میں بھی نازل ہوئی۔ (تفسیرکبیر160:1علوم اسلامیہ) خصوصیات: ١۔۔۔۔۔۔یہ سورت ایک حیثیت سے پورے قرآن بلکہ تمام آسمانی کتابوں کا متن ہے اور سارا قرآن اس کی شرح ہے،اسی وجہ سے سورۃالفاتحہ کے نام اُمّ القرآن ،اُمّ الکتاب اورقرآن عظیم بھی مزید پڑھیں

سورۃ التین کی فضیلت

حضرت البراء بن عازب رضي الله عنه سے روایت ہے کہ نبی صلى الله عليه وسلم سفرمیں تهے آپ نے عشاء کی دو رکعات میں سے ایک رکعت میں ” والتين والزيتون ” پڑهی . حضرت البراء بن عازب رضي الله عنه کی دوسری روایت میں ہے کہ نبي صلى الله عليه وسلم نے عشاء مزید پڑھیں