غیر مسلم سے جھاڑ،پھوک و تعویذ کے ذریعے علاج کروانا

سوال نمبر:(7/1106)غیر مسلم کے پاس جھاڑ ،پھونک، منتر اور تعویذ وغیرہ کروانا اور اجرت دینا کیسا ہے؟ سائل:یعقوب ﷽ الجواب حامداومصلیا اپنے معاملات اور مسائل کے حل کے لیے ایک مسلمان کو اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرنا چاہیے، مصیبت اور پریشانی کے وقت صلاۃ الحاجت پڑھ کر اور اپنے امور میں خیر اور بہتری مزید پڑھیں

جھاڑ پھونک کرنا کیا تقوی کے خلاف ہے؟

سوال:وہ حدیث جس میں بغیر حساب جنت میں داخلے کی خوشخبری دی گئی ہے اس کے مطابق جو دم، تعویذ گنڈے نہ کروائے ، آگ سے داغ نہ لگوائے وہ اس کے اہل ہوں گے۔،تو میں آپ کے مدارس کے نقطہ نظر کی روشنی میں جاننا چاہ رہی ہوں کہ کسی سے دعاء کے لئے مزید پڑھیں

رقیہ کی تفصیل

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۱۸﴾ سوال : –        مجھےپوچھنا ہے کہ رقیہ کیا ہے اور کوئی بندہ اپنے اوپر خود رقیہ کیسے کرسکتا ہے اور کیا رقیہ میں نفسیاتی بیماری کا علاج بھی ہے؟  جواب:-       رقیہ وہ تعویذ یا جھاڑ پهونک ہے جس کے ذریعے بیمار یا مصیبت زدہ شخص کی بیماری/مصیبت کو مزید پڑھیں

تعویذ کا معاوضہ لینا

سوال:تعویذ اور دم کا معاوضہ لینا شرعی اعتبار سے کیسا ہے؟ جواب:مناسب معاوضہ لینے کی اجازت ہے بشرطیکہ شریعت کے مطابق صحیح تعویذ لکھے اور صحیح جھاڑ پھونک کرے۔ “عن أبي سعید الخدري رضی اللہ عنہ-إلی- فجعل یقرأ بأم القرآن، ویجمع بزاقہ ویتفل، فبرأ فأتوا بالشاء فقالوا: لانأ خذہ حتی نسأل النبي صلی اللہ علیہ مزید پڑھیں

سورۃ الفاتحہ کے احکام کاخلاصہ

  تعارف: سورۃالفاتحہ سات آیات پرمشتمل ہے۔ یہ مکہ میں بھی نازل ہوئی اور مدینہ میں بھی نازل ہوئی۔ (تفسیرکبیر160:1علوم اسلامیہ) خصوصیات: ١۔۔۔۔۔۔یہ سورت ایک حیثیت سے پورے قرآن بلکہ تمام آسمانی کتابوں کا متن ہے اور سارا قرآن اس کی شرح ہے،اسی وجہ سے سورۃالفاتحہ کے نام اُمّ القرآن ،اُمّ الکتاب اورقرآن عظیم بھی مزید پڑھیں