شہادتِ حسین رضی اللّٰہ عنہ” لمحہ بہ لمحہ ( چھٹا حصہ)

کوفہ میں ابن زیاد کی پہلی تقریر اگلے روز صبح ہی”ابنِ زیاد” نے”اہل کوفہ” کو جمع کر کے ایک تقریر کی جس میں کہا”امیر المومنین” نے مجھے تمہارے شہر کا حاکم بنایا ہے٫اور یہ حکم دیا ہے کہ تم میں جو مظلوم شخص ہو اس کے ساتھ انصاف کیا جائے اور جواپنے حق سے محروم مزید پڑھیں

شوہر کا حلفًا طلاق سے انکار کرنا اور بیوی کا دعویٰ طلاق کرنا

فتویٰ نمبر:4079 سوال:السلام علیکم! ایک لڑکی کی چند سال قبل شادی ہوئی. وہ اپنے شوہر کی طرف سے جنسی زیادتی کا شکار تھی. تین سال کی مدت میں، اس کے شوہر نے اسے الگ الگ مواقع پر طلاق کے الفاظ کہے . ہر طلاق کے بعد، اس نے اپنے رویے کے لئے معذرت کی. اب، مزید پڑھیں

سورۃ الفاتحہ کے احکام کاخلاصہ

  تعارف: سورۃالفاتحہ سات آیات پرمشتمل ہے۔ یہ مکہ میں بھی نازل ہوئی اور مدینہ میں بھی نازل ہوئی۔ (تفسیرکبیر160:1علوم اسلامیہ) خصوصیات: ١۔۔۔۔۔۔یہ سورت ایک حیثیت سے پورے قرآن بلکہ تمام آسمانی کتابوں کا متن ہے اور سارا قرآن اس کی شرح ہے،اسی وجہ سے سورۃالفاتحہ کے نام اُمّ القرآن ،اُمّ الکتاب اورقرآن عظیم بھی مزید پڑھیں

نبی کریم ﷺکی اتباع

نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم،  امّابعد!  قُلْ اِنْ کُنْتُمْ  تُحِبُّوْنَ اللّٰہَ  فَاتَّبِعُوْنِیْ  یُحْبِبْکُمُ اللّٰہُ وَیَغْفِرْلَکُمْ ذُنُوْبَکُمْ ط  وَاللّٰہُ  غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ O  قُلْ اَطِیْعُوا اللّٰہَ وَالرَّسُوْلَ ج فَاِنْ تَوَلَّوْا فَاِنَّ اللّٰہَ لَا یُحِبُّ الْکٰفِرِیْنَO                                                     سورۃ اٰل عمران، پارہ: ۳،  آیت: ۳۱-۳۲ محبت ایک مخفی چیز ہے:             ان آیات کا مفہوم یہ ہے کہ مزید پڑھیں

آج کا انسان بے سکون کیوں

گزشتہ دنوں دوران مطالعہ ایک مختصر کہانی نظر سے گزری ’’ایک بچے نے اپنے دادا سے پوچھا! دادا جان آپ اتنے اچھے کیسے بنے؟ اس کے دادا جان نے یہ کہتے ہوئے اسے جواب دیا۔ ’’میرے اندر دو شیر ہیں اسی طرح تمہارے اندر بھی۔ ایک شیر بڑا رحم دل، مہربان ، بے لوث اور مزید پڑھیں