نہرکے تھوڑے ،گدلےپانی سے وضو کرنا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۴۳﴾ سوال:–   نہر کے پانی سے وضو کرنا کیسا ہے جبکہ پانی بہت تھوڑا سا ہو اور صاف نہ ہو،سیاہی مائل گدلا ہو؟ جواب :-  نہر اگر جاری   ہوتو اس کے سیاہ اور گدلے  پانی سے وضو کرنا جائز ہے،خواہ پانی بہت تھوڑا کیوں نہ ہو۔بشرطیکہ پانی گاڑھا نہ مزید پڑھیں

جن چیزوں پر اسمائے الٰہی ہوں ان کی تعظیم کا حکم

فتویٰ نمبر:2029 سوال:محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم! جلال نام جلاسنز شاپرز پر لکھا ہوتا ہے۔ جلال چونکہ اللہ کا نام ہے تو کیا ہمیں ان شاپرز کی بھی ویسے تعظیم کرنی چاہیے جیسے دوسرے اسمائے الٰہی کی کرتے ہیں؟کیونکہ لوگ انہیں عموما ڈسٹ بن میں پھینک دیتے ہیں۔اور ضائع کر دیتے ہیں۔ براہ کرم مزید پڑھیں

 فتنہ

 حضورﷺ نے فتنوں کو بیان  فرمایا ۔یہاں تک کہ احلاس کے فتنے  کو بیان کیا ” یہ فتنہ  فرار، گھر بار  اورمال  کے لٹ جانے  کا ہوگا ۔ پھر خوشحالی وآسودگی  کا فتنہ ہوگا  اس کا دھواں  ایسے شخص کے قدموں کے نیچےسے نکلے گا جو یہ گمان کرتا ہوگا کہ وہ مجھ میں سے مزید پڑھیں

حوروں کے ترانے اور نغمہ سرائیاں

سوال: اکثر علماء سے سناہے کہ قیامت کے دن جنت میں نغمہ خانی ہوگی جنت کی حوریں اور انبیاء کرام گیت سنائیں گے تو کیا یہ بات صحیح ہے ؟ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جنت میں جنت کی لمبائی کے برابر ایک نہر ہے جس کے دونوں کناروں پرکنواری لڑکیاں آمنے مزید پڑھیں

تعارف سورۂ کوثر

اس سورت میں تین مقاصد بیان ہوئے ہیں: (۱) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر اللہ کا فضل واحسان کہ اس نے آپ کو کوثر عطا کی ،کوثر جنت کی وہ نہر ہے جہاں قیامت کے دن حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے امتیوں کو جام بھر کر پلائیں گے ،چونکہ کوثر کا مزید پڑھیں